TARJEEHAAT :A Painter’s Journey( Discovering the Unexpected Priorities of Her Students)

اس نے اس تصویروں سے سجے چھوٹے سے کمرے میں بیٹھی ان معصوم صورتوں والی ان کم عمر دوشیزائوں کو اپنی جانب جی جان سے متوجہ دیکھا تو بمشکل اپنے چہرے کے تاثرات قابو کیئے اور اپنے سامنے دھرے ایزل پر سجے خالی کینوس کی طرف متوجہ ہوگئ۔ وہ سب نادان بچیاں مصوری کا ہنر … Continue reading TARJEEHAAT :A Painter’s Journey( Discovering the Unexpected Priorities of Her Students)