Mungtay (maangnay walay) urdu suspense afsana about graveyard (qabrustan)

منگتے۔۔۔  جھٹپٹے کا وقت۔ اندھیرا برق رفتاری سے اپنے پر پھیلا رہا تھا ۔شہر خموشاں میں مہیب چپ طاری تھی ۔ پر دور کہیں ایک نوجوان ایک قبر پر بے سدھ اوندھا پڑا تھا۔ دور کہیں کتے بھونکے تھے ۔ سناٹے نے ناگواری سے اس آواز کے منبع کو گھورا ۔ بے ہوش پڑے انسان کے … Continue reading Mungtay (maangnay walay) urdu suspense afsana about graveyard (qabrustan)