aayeena آئینہ

شہر کے داخلی دروازے پر۔۔ایک آئینہ لیئے۔۔جو فقیر بیٹھا ہے۔۔اسکو وہاں سے ہٹائو۔۔شہریوں کا مطالبہ ہے۔۔گو وہ نا بھیک مانگتا ہے۔۔نہ دعا دیتاہے۔۔چپ چاپ سر نیہواڑے بیٹھا رہتا ہے۔۔کسی کو کیا کہتا ہے۔۔مگر سب تنگ ہیں اس سے یوں۔۔اسکے ہاتھ میں جو ایک آئینہ ہے۔۔اسے اٹھاتا ہے۔۔ گزرتا ہے پاس سے جو اس کے۔۔انہیں دکھاتا […]

Continue Reading

mujhay meray lafzoun main talaashnay walo

مجھے میرےلفظوں میں تلاشنے والو۔۔ختم ہوئی تمہاری تلاش کہ نہیں۔۔میری تحریر میں موت ہے جذبوں کی کئی۔۔ملی تمہیں بھی کوئی لاش؟۔۔ کہ نہیں۔۔مجھے کرید کے جانو گے جان تو جا چکی کب کی۔۔ملا پھر تمہیں کوئی صاحب فراش؟۔۔ کہ نہیں۔۔چھیڑ بیٹھنا کسی قلندر کو پھر چھوڑنا اسکو حال پہ۔۔کبھی کی ہےتم نے ایسی غلطی فاش […]

Continue Reading

Main woh matrook lafz hounمیں وہ متروک لفظ ہوں

میں وہ متروک لفظ ہوں…کتابوں میں نظر نہیں آتاجھٹک کے ہاتھ قلم چلاتا ہے مصنفسیاہی دشمنی ایسی مجھے لکھا نہیں جاتادکھائی دے جاؤں گر کسی کو سویے قسمتتلفظ غلط ہوگا ایسا صحیح پڑھا نہیں جاتامجھے زبان دانی میں تلاش کر لو تلاش لو لغت بھیجو روز مرہ استمال ہوزبان درازی میں میں نہیں آتامیرے حرف […]

Continue Reading

Koi shagoofa khilao boht udaas hay dil کوئی شگوفہ کھلائو     بہت اداس ہے دل

کوئی شگوفہ کھلائو     بہت اداس ہے دل تبسموں کے خدائو       بہت اداس ہے دل نہ گنگنائو  ہوائو           بہت اداس ہے دل خوشئ کا نغمہ نہ گائو      بہت اداس ہے دل تمہاری کم نگہی بے رخی نہ بن جائے۔۔۔۔۔ ذرا نظر تو ملائو   […]

Continue Reading

Rafta Rafta ban gaya hay ansooun aahon ka shoq رفتہ رفتہ بن گیا ہے آنسوئوں کا آہوں کا شوق

رفتہ رفتہ بن گیا ہے آنسوئوں کا آہوں کا شوق تھا ہمیں بھی دوستو پھولوں کا خوشبوئوں کا شوق کس کے دم سے ہے یہ سب ہنگامہ بزم وفا شمع کی لو دیدنی ہے یا کہ پروانوں کاشوق کچھ یونہی محروم ہیں مجبور ہیں ہم دل زدہ کس کو ہوتا ہے تبسم چھوڑ کر آہوں […]

Continue Reading

hum jo patay hotay

ہم جو پتے ہوتے۔ ۔ہرے بھرے درخت سے جڑے ہوتے۔۔  بہار کا موسم ہوتا۔۔  سبک ہوا سے جھوم ریے ہوتے ۔۔ تم کلہاڑی لیکر آتے۔۔  اس درخت کو ہی کاٹ ڈالتے۔۔  ہم بے جان سے ہو کر آگرتے۔ ۔۔ سوکھ کر ہیئت اپنی کھو جاتے۔۔  تم تیز قدم اٹھاتے آتے۔۔  ہم تمہارے قدموں میں چرمرا جاتے۔۔  پر […]

Continue Reading

Fikr o fun ka chiragh jalta hay pehle barson demagh jalta hay

فکر و فن کا چراغ جلتا ہےپہلے برسوں دماغ جلتا ہے دل سلگتا ہے داغ جلتا ہےسوچنے سے دماغ جلتا ہے ایک امید ٹوٹتی بھی نہیںدور دور ایک چراغ جلتا ہے آپکو زحمت کرم بھی ہوئیدل وہی با فراغ جلتا ہے پھر شگوفے چمن چمن پھوٹےپھر مرا داغ داغ جلتا ہے ٹھہرو ، ٹھہرو ، […]

Continue Reading

AAp hain phool hain chandni raat hay

آپ ہیں ،پھول ہیں ،چاندنی رات ہےدرد ہے ،اشک ہیں ،ہم ہیں برسات ہے اشک پلکوں پہ، تاروں بھری رات ہےوقت کی بات ہے ،وقت کی بات ہے ڈھونڈ کر لاؤ دل کو کہاں گم ہے دلدرد کی بات ہے غم کی برات ہے پیار کے خار زار ،اور پھولوں سے تناہل دل کے لئے […]

Continue Reading