aayeena آئینہ

شہر کے داخلی دروازے پر۔۔ایک آئینہ لیئے۔۔جو فقیر بیٹھا ہے۔۔اسکو وہاں سے ہٹائو۔۔شہریوں کا مطالبہ ہے۔۔گو وہ نا بھیک مانگتا ہے۔۔نہ دعا دیتاہے۔۔چپ چاپ سر نیہواڑے بیٹھا رہتا ہے۔۔کسی کو کیا کہتا ہے۔۔مگر سب تنگ ہیں اس سے یوں۔۔اسکے ہاتھ میں جو ایک آئینہ ہے۔۔اسے اٹھاتا ہے۔۔ گزرتا ہے پاس سے جو اس کے۔۔انہیں دکھاتا […]

Continue Reading

mujhay meray lafzoun main talaashnay walo

مجھے میرےلفظوں میں تلاشنے والو۔۔ختم ہوئی تمہاری تلاش کہ نہیں۔۔میری تحریر میں موت ہے جذبوں کی کئی۔۔ملی تمہیں بھی کوئی لاش؟۔۔ کہ نہیں۔۔مجھے کرید کے جانو گے جان تو جا چکی کب کی۔۔ملا پھر تمہیں کوئی صاحب فراش؟۔۔ کہ نہیں۔۔چھیڑ بیٹھنا کسی قلندر کو پھر چھوڑنا اسکو حال پہ۔۔کبھی کی ہےتم نے ایسی غلطی فاش […]

Continue Reading