Desi Kimchi Episode 41
قسط 41 اچھا وقت گزرا نا؟سیونگ رو اسکے ساتھ چلتے ہوئے تائید چاہنے والے انداز میں پوچھ رہا تھا۔ شام ہو رہی تھی وہ دونوں اکٹھے ہی اولڈ ہوم سے نکلے تھے۔ہاں۔ عروج کو عجیب سا لگ رہا تھا۔ جانے آج کس دھیان میں تھی جو اتنی بڑی غلطی کر بیٹھئ۔ویسے آج میں لوگوں کو […]
Continue Reading