qataaقطعہ 

قطعہ 
وہم رنگیں سے لو لگاۓ ہوئے 
سوز دل کے دیے جلائے ہوۓ

چار و ناچار جی رہا ہوں میں 
ہر سہارے سے جی چرائے ہوۓ

انکی الفت کا بھی زمانہ تھا 
اب زمانہ ہوا بھلائے ہوئے

از قلم زوار حیدر شمیم

Previous Post Next Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *