Ragon se khench k jaan meri| maut hansti hay| udaas urdu shayari

آزاد اردو نظم موت ہنستئ ہے ۔۔۔ از قلم ہجوم تنہائی واعظہ زیدی رگوں سے کھینچ کے جاں میریموت ہنستی ہے بتا گئ کہاں تیریوہ زندگی جس کو بتانے کےہیں قصے کئی جگ کو سنانے کوتیری زندگی میں تجھے سننے کا شائق نہیں کوئیتجھے گمان تیری باتوں کے یہاں لائق نہیں کوئیتیرا ناک نقشہ لوگوں […]

Continue Reading

Sakoot Ishq |urdu afsna novel| Episode 1

ناول سکوت عشق شوریدہ کو خاموشی سخت ناپسند تھی۔ جب گھر میں کوئی بول نہ رہا ہوتا تو وہ اپنے موبائل میں شور کی آواز لگا کر گھر کے کام نمٹاتی تھی۔ کبھی ٹریفک کا شور کبھی بارش کی گرج چمک۔ اب پرسوں کی ہی بات ہےکہرام بے خبر سویا پڑا تھا آواز آئی بچائو […]

Continue Reading

Shehram nagar ke mainduk| a funny urdu afsana| mimicry

کالی چودھویں کے چاند کی تپتی دوپہر میں جو اس نےسر اٹھا کر چاند کی طرف دیکھا۔ اسے چار پانچ اکٹھے نظر آگئے۔اتنا کالا اندھیراوہ خوفزدہ ہوکردو قدم پیچھے ہوئی تو پانچویں صدی کے تیس مار خان کی آخری نشانی وہ سرخ مٹی کا لوٹا اسکے ہاتھ سے چھوٹ گیا۔خالی لوٹے کے زمین پر ٹن […]

Continue Reading
a pakistani damsel writing a leter

Ek khat apne hi naam |urdu afsancha|

کیسی ہو؟ خوش ہو؟ میں جانتی ہوں تم خوش نہیں ہو مگر کیا تم جانتی ہو کہ دس سال بعد بھی تم یعنی میں خوش نہیں۔ کچھ نہیں بدلا سوائے تمہارے۔ کیسا تم میں اطمینان سا تھا بڑے سے بڑا دکھ سہہ جانے کا حوصلہ تھا تم میں۔ تم اتنی مطمئن تھیں کہ تم نے […]

Continue Reading

Descendents of Dimchies ( urdu afsana about kdrama fans in Pakistan)

Urdu Comic Descendents of dimchies 2150پاکستان کے شہر راولپنڈی سےدادی کی طبیعت خرابی کا سن کر وہ بھاگی بھاگی آئی تھی۔ دادی بستر پر پڑی تھیں اسکے چندی آنکھوں والے چچا تایا پھپو انکے چندی آنکھوں والے بچےسب دادی کے سرہانے موجود تھے۔بس ایک اسی کا انتظار تھا۔ اس نے آنسو روکتے ہوئے دادی کا […]

Continue Reading

The Sweet Symphony: Unveiling the Falooda – A Short Metaphor Afsancha in Urdu

آج اسکا فالودہ کھانے کا دل کر رہاتھا شوہر کے دفتر سے واپسی کا وقت ہورہا تھا۔ اس نے اپنی فرمائش اسے موبائل پیغام کی صورت بھیج دی فوری جواب آیا۔   اچھا ٹھیک ہے لاتا ہوں۔ وہ ایکدم خوش ہو گئی۔ بہت عرصے بعد فرمائش کی تھی پوری ہونے کی خوشی دوچند ہوگئی۔  اس […]

Continue Reading

TARJEEHAAT :A Painter’s Journey( Discovering the Unexpected Priorities of Her Students)

اس نے اس تصویروں سے سجے چھوٹے سے کمرے میں بیٹھی ان معصوم صورتوں والی ان کم عمر دوشیزائوں کو اپنی جانب جی جان سے متوجہ دیکھا تو بمشکل اپنے چہرے کے تاثرات قابو کیئے اور اپنے سامنے دھرے ایزل پر سجے خالی کینوس کی طرف متوجہ ہوگئ۔ وہ سب نادان بچیاں مصوری کا ہنر […]

Continue Reading

Rishta ek aam si kahani urdu ki

“In this scathing satire of brown household dynamics, a proposal between two families is discussed, but the guy’s mother rejects the girl based on absurd and illogical reasons, exposing the shallow and regressive thinking that pervades our society. The story masterfully ridicules the outdated and un ethical criteria used to judge a person’s worth, highlighting the suffocating grip of societal expectations and the crippling consequences of blind tradition.”

Continue Reading

Anokhi ( Pakistani super heroin) Episode 1

وہ ایک عام سا دن تھا جب انوکھی کو ٹی وی سےخبر ملی کہ فلاں علاقے میں ایک پرانی عمارت میں آگ لگ گئ۔ پہلے تو انوکھی نے سوچا فائر برگیڈ کو فون کرے پھر خیال آیا کہ فائر برگیڈ تو ٹی وی پر صاف آگ بجھاتی نظر آرہی ہے۔ پھر بھی انوکھی نے جا […]

Continue Reading

Tum aur Tum ( urdu afsanchah)

افسانچہ * تم*اس نے بڑے انداز سے گھٹنے کے بل بیٹھ کر اسکی جانب گلاب کا پھول بڑھاتے ہوئے کہاقسم سے میری زندگی میں صرف تم ہو۔۔اس نے نگاہ اٹھا کر اسکے بڑھے ہوئے ہاتھ کو دیکھا پھر شرماتے ہوئے داہنا ہاتھ بڑھانے کو تھی کہ خیال آیا داہنا ہاتھ تو منگنئ کی انگوٹھی سے […]

Continue Reading