Category: Urdu Mukalmay
اردو مکالمہ اردو کی وہ صنف ہے جس میں دو کرداروں کی اپس میں باہمی گفتگو ذریئے
کوئی معاشرتی اصلاحی پیغام دیا جاتا ہے یہ افسانے سے مختلف ہوتا ہے اور محض سوال جواب پر مشتمل ہوتا ہے اس صنف میں ہم مکالمے پیش کر رہے ہیں امید ہے آپکو پسند آیئنگے
Dewaar e Shehr ka noha urdu short afsana
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
۔۔۔اسلام و علیکم۔(روتے ہوئے)۔آج میں آپکو اپنی کہانی سنانا چاہتی ہوں۔ ذیادہ وقت نہیں لوں گی بس اپنی تباہی کی داستان سنانا ہے مجھے۔ آج میں ڈھے گئ ہوںمٹی کا ڈھیربن گئ ہوںمیں آج خود اپنے بوجھ سے گر کر ٹوٹ گئ ہوں۔مجھے آج احساس ہوا ہے کہ میں تو بالکل بے کار سی ہوں۔…
Read MoreAyena khanay main short urdu mukalmay