تنہائی کو دل میں اتار رہا ہے

نہ مجھے کسی کا انتظار رہا ہے ابنہ مجھے مرا ماضی پکار رہا ہے اب جستجو میں لگا رہاتھا ایک عمرجس کے وہی لمحہ یہ دل پھیکا سا گزار رہا ہے اباب تو کوئی حسرت کوئی خواہش ہی باقی نہیں رہی میری دل قابو میں مرے اب آرہا تو وقت اسے مار رہا ہے ابہر […]

Continue Reading
Discovering the Wonders of Korea Through Urdu Web Travel Novels

Discovering the Wonders of Korea Through Urdu Web Travel Novel Salam Korea Episode 39

Salam korea by vaiza zaidi قسط 39 وعلیکم السلام ، میں ٹھیک آپ یہاں کیسے۔؟  تھوڑا اٹک کر سہی اس نے ہنگل میں پوچھا تھا۔ علی کی مسکراہٹ گہری ہوگئ۔  چھٹیاں گزارنے آیا ہوں۔  ہاں ظاہر ہے۔ اریزہ کھسیائی۔ احمقانہ سوال تھا۔  اس نے فون بند کردیا تھا۔ کھانا کھاچکی ہو؟ وہ اپنے لیئے کھانا […]

Continue Reading

Ju hay pas e dewaar udas urdu shayari

نوشتہ دیوار پڑھیئے جو ہے پس دیوار پڑھیئے کون کس کا راستہ روک سکا ہے آج تک ہو سکے تو تاریخ کے ادوار پڑھیئے خاک چھانتے گزری ہو اک عمر جنکی انکے چہروں پرہی لکھا ہےآدم بیزار پڑھیئے انکی خواہش رہی کہ پا لیں چہرے سے راز دل ارےمیرے لفظوں میں درج ہے میرا احوال […]

Continue Reading