Desi Kimchi Episode 39

قسط 39 بلو ڈینم عبایا اور بلو ڈینم ماسک میں لپٹی عزہ نور اور عروج سر پر نارنجی فراگی اسٹائل اسکارف پہنے لمبا سا نارنجی ٹاپ جینز کے ساتھ اور جاگرز پہنے کھڑی الف اور سفید اور گلابی پھولدار شرٹ بلو جینز میں ملبوس  فاطمہ ، ست رنگا ٹاپ سفید ٹائٹس کے ساتھ پہنے  واعظہ […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 38

قسط 38لائونج میں اس وقت جیسے دن کا سماء تھا۔رات کے دو بجے وہ سب الو بلکہ النیں بنی ہوئی کافی اور چاکلیٹ کیک اڑا رہی تھیں۔منی میز پر چاکلیٹ کیک رکھا ہوا تھا اسکےگرد گھیرا ڈالے واعظہ عروج نور اور عزہ نے باقائدہ چئیرز کرکے کافی کے مگ ٹکرا ئے۔یار ویسے چئیرز کی جگہ […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 37

قسط 37اسکے تیسری دستک دینے پر دروازہ کھلا تھا۔جون کی نگاہوں میں اسے دیکھ کر خاص قسم کی چمک آگئ تھی جیسے شکاری کو اپنا شکار دیکھائی دے گیا ہو۔ہاں پیسے لے آئے۔۔تیجون نے سر ہلایا تو اسے اندر آنے کا اشارہ کرتا جون پلٹ گیا۔ جام بنائے یقینا اپنے اپارٹمنٹ میں جون اس وقت […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 36

قسط 36وہ تینوں دکانیں کھنگالتی ہھر رہی تھیں۔تین دکانوں سے صاف جواب دیا گیا چوتھی نے انکو نئی یو ایس بی بیچنی چاہی۔ہمیں اسکے اندر جو مواد ہے وہ چاہیئے۔نور نے اس انگریزی سے نابلد انسان کو سمجھانے میں جی جان لڑا دی۔ جوابا اس نے اپنا بڑا سا کدو جیسا سر ہلا کر نئی […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 35

قسط 35آہجوشی آہجوشی۔۔وہ خراماں خراماں چلتے اپنے راستے ناک کی سیدھ میں جا رہے تھے جب انہیں اپنے پیچھے پکار سنائی دی۔آہجوشی۔۔یقینا یہ انکا نام نہیں تھا۔ دلاور نے زرا سا سر جھٹکا اور چال مزید تیز کر لی کیونکہ موسم کے تیور خراب ہو رہے تھے وہ جلد از جلد گھر پہنچنا چاہ رہے […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 34

قسط 34اسے پہلے تو کچھ سمجھ نہ آیا اتنی رات گئے کہاں جائے اپنا بیگ اٹھائے دو دن تو یونہی پبلک پارک میں چوکیدار کی نظر سے بچتے گزار دیئے مگر کوریا کی سردی اسکی ہڈیاں جما رہی تھی۔ اس دن وہ پارک میں بنچ پر سوئی تھی جب ایک چوکیدار نے اسے اٹھا دیا […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 33

قسط نمبر 33وہ بے خبر سورہی تھی۔ یہی وقت مناسب تھا اس نے اسکے سرہانے ایک لفافہ رکھا۔ اپنا بیگ اور مختصر سامان وہ پہلے ہی احتیاط سے اٹھا کر باہر لائونج میں لےجا چکی تھی۔ اس پر کمبل درست کرکے وہ دروازہ بند کرکے لائونج میں چلی آئی۔ نور اسکے سامان کو اور پھر […]

Continue Reading