مختصر افسانہ منافع Munafa

مختصر افسانہ منافع  انکا تو دھیان بھی نہیں گیا تھا اس طرف انکے دوست نے توجہ دلائی انکی چلتی ہوئے سڑک پر کریانے کی دکان تھی کچھ مہینوں سے جانے کیوں کاروبار میں کچھ مندہ تھا لوگ بڑے مارٹ میں جا کر شاپنگ کرنا پسند کرنے لگے تھے کہ کیا کچھ نقصان ہوا انکو تبھی دوست نے کہا […]

Continue Reading

نسلی تضاد ,nasli tazad

مختصر افسانہنسلی تضاد تمہیں بہت لمبی بات کرنے کی عادت ہو گئی ہے بچے اتنی تفصیل سے بیزار ہو جاتے ہیں آخر انھیں بیس پچیس سال پرانے قصوں میں کیا دلچسپی ہمارا وقت گزر گیا اب نیے دور کے بچے ہیں ٹی وی انٹرنیٹ کے دور کے اب ہمارے پاس بیٹھ کر کیا بات کریں ہم […]

Continue Reading

مختصر افسانہ ……..اکیلی,akeli

مختصر افسانہ……..اکیلی سونے سے پہلے سارے کھڑکی دروازے بند کیے کمرے میں آئ بتی بجھائی سونے لیٹ گئی اچانک خیال آیا اکیلی ہوں ڈر لگا صبح تک جاگتی رہیالارم بجاکروٹ بدلی شوہر کو جگایاناشتہ بنانے اٹھ گئی ۔۔۔۔ اردوز ویب ڈائجسٹ کی تمام تحاریر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں بلا اجازت ان تحاریر کو استعمال کرنے پر انضباطی کاروائی عمل […]

Continue Reading

………گھن ghin…..

مختصر افسانہ  ……….گھن دے دے الله کے نام پر  مٹک کر تالی بجا کر مانگا تھا اس نے۔۔ معاف کرو گھن آ رہی تھی اسے کیسے ہاتھ پکڑ لیا تھا اس خواجہ سرا نے  سگنل کھلنے میں بس سیکنڈ باقی تھے صاحب ونڈ سکرین صاف کر دوں ؟ دس بارہ سال کی بچی بوتل میں […]

Continue Reading

گیلے ہاتھ ۔۔۔ geelay hath

گیلے ہاتھ ۔۔۔ وہ سامنے ہی کھڑا تھا میں عموما کوشش کرتا ہوں بس دور سے ہاتھ ہلا کر کام چلا لوں مگر وہ حاجی صاحب کے ساتھ ہی کھڑا باتیں کر رہا تھا مجھے حاجی صاحب سے کام تھا سو سیدھا چلا آیا اسلام و علیکم حاجی صاحب میں نے گرم جوشی سے ہاتھ […]

Continue Reading

Damad ji urdu afsana

    ارے ظہیر۔۔ ظہیررکنا ذرا   برسوں بعد ظہیر اسے راہ چلتےنظرآیا تو وہ گاڑی سڑک کنارے لگا کر آواز دے بیٹھا۔ اسکی آواز پر چونک کر سر اٹھا کر ادھر ادھر دیکھنے لگا مگر خیال بھی نہ گزرا کہ لاکھوں کی چم چم کرتی گاڑی میں بیٹھے کسی کو اسکا خیال آیا ہے۔ […]

Continue Reading

Takabur kahani…تکبرکی بو کہانی

تکبر  کی  بو کہانی  یا  خدا  یہ  کائنات  کتنی  بدبودار  بنی  ہے .. لنڈا  نے  دونوں  ہاتھوں  میں  سر  تھام  لیا  گہری  سانس  لے  کے  خود  کو  ماحول  کے  اثر  سے  آزاد  کرنا  چاہا … عجیب  بات  تھی  وہ  کوڑے خانے  کے  نزدیک  کھڑی  تھی  اور  گہری  سانس  لے  رہی  تھی … کام  کرتے  خاکروب  […]

Continue Reading

اللہ کا کرم۔۔۔۔۔۔۔Allah ka karam

اللہ کا کرم ہے بس۔۔ میں مکان خریدنا چاہ رہا ہوں کئی جگہوں پر گھر دیکھتا پھر رہا ہوں آج ایک گھر مجھے پسند آہی گیا۔۔ کھلا ہوادار بڑے بڑے کمرے سب میں دیوار گیر الماری بنی تھی لائونج میں ایک جانب بڑا سا دیوار گیر شوکیس کچن میں نئ طرز تعمیر کی چمنی کیبنٹس […]

Continue Reading

Khawahish belay ka phool URDU ALAMATI KAHANI

  خواہش بیلے کا پھول ہلکا سا دھکا لگا کر لکڑی کا مضبوط دروازہ کھول کر بیلا نے باغ میں جھانکا پھر ادھر ادھر دیکھ کر کسی کے موجود نہ ہونے کا فائدہ اٹھاتی دبے پاؤں مگر تیز تیز چلتی سیدھا پائیں باغ میں کھلتی مسز رڈلی کے باورچی خانے کی کھڑکی کے پاس چلی […]

Continue Reading