Jugnu |urdu horror story| zindagi zyadah heran kun hay
بابر کو خوب اچھی طرح تھپک تھپک کر سلاکر اسنے کمر سیدھی کی۔ جانے دو ایک دن سے خوب چڑ چڑا کیوں ہو رہا تھا ۔ زرا اکیلا چھوڑو جاگ جاتا اور خوب روتا ۔ اب بھی فیڈر پی کر بمشکل سویا تھا۔ پورا گھر پھیلا پڑا تھا نہ صرف صفائی ہونی باقی تھی […]
Continue Reading