Year: 2023
Dil kar raha bakwas karoun URDU SHAYARI
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
دل کرر ہا بکواس کروں۔۔کوئی بات نہ خاص ہو۔۔کروں الٹی سیدھی باتیں میں۔۔وقت کے ذیاں کا نہ احساس ہو۔۔بے معنی فضول الفاظ لکھوں۔۔بس میری کچھ بھڑاس ہو۔۔خالی ہو جائے دل کسی طرح۔۔مجھے بھی کہنا آج راس ہو۔۔مجھ سے بھی پوچھیں لوگ کیا ہوا۔۔کیوں تم آج اتنی اداس ہو۔۔میں تھک جائوں کہہ سن کر سبھی۔۔خاموشی پھر…
Read MoreSalam Korea URDU WEB NOVEL Episode 41
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
salam korea byvaiza zaidi قسط 41 باتیں کرتے سیڑھیاں چڑھتے آج انہیں ذیادہ وقت نہیں لگا تھا۔ گوارا اندر جا کر عبادت کرنے لگی تو وہ اور ہوپ باہر دھوپ سینکنے بیٹھ گئیں۔ایک اچھی خبر ہے ایک بری۔گوارا حسب عادت ڈرامائی انداز میں باہر آکر بولی۔وہ اندر سے مند رکا تبرک سفید ریپر میں سلیقے…
Read MoreSalam Korea Episode 40
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
salam korea byvaiza zaidi قسط 40 صبح اسکی معمول سے پہلے ہی آنکھ کھل گئ تھی۔ شائد پرسکون گہری نیند کا اثر تھا بخار بھی ختم تھا۔گوارا اور جی ہائے بے خبر سو رہی تھیں۔ اس نے کروٹ بدل کر دوبارہ سو جانا چاہا مگر نیند پوری ہو چکی تھی۔ وہ احتیاط سے بیڈ سے…
Read MoreMain nay khuda say kaha
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
میں نے خدا سے کہا سب کے اصل چہرے مجھے دکھا دے۔اس نے دکھا دیئے۔۔ اب مجھے سب سے نفرت ہوگئ ہے۔۔۔ پھر میں نے آئینہ بھی دیکھ لیا۔۔ اب مجھے سب سے کوئی گلہ نہیں رہا۔۔ مگر میری نفرت کم نہیں ہوئی ہے۔۔ جب آئینہ دیکھتا ہوں۔۔ یہ نفرت بڑھتی ہے۔۔ کیونکہ میں ایسا…
Read MoreDhay gai short urdu afsana
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
بچپن میں بہت سنا اپنے بڑوں سے اسکو اتنے سالوں بعد دیکھامیری خالہ یہ جملہ بہت کہتی تھیں۔ وہ تو ڈھے گیا، یا وہ ڈھے گئ ہے۔ سمجھ نہیں آتا تھا مجھے ڈھے جانا کیا ہوتا ہے۔ دیواریں ڈھے جاتی ہیں جب کمزور ہو جائیں طوفان ٹکرائے زلزلہ آئے کوئی عمارت ڈھے گئ انسان کیسے…
Read MorePhurteeli Heroin Urdu Novel Episode 8 finale
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
رومانٹک ناول پھرتیلی ہیروئناچھا تو آپ ہیں لیلٰی ۔۔ جن کی کوئی تعریف نہیں کرتا ۔۔۔ ؟ (کیونکہ سب صرف جہنمیلا کی تعریف کرتے ہیں ) ہُدہدائی نے گرم چائے کی ٹھنڈی چُسکی لیتے ہوئے پوچھا ۔۔۔ہاہاہاہا۔اُف کتنے مذاقی ہیں آپ !! جی ہاں میں ہی ہوں لیلیٰ ۔۔ لیلیٰ نے اِٹھلاتے ہوئے کہا ۔۔۔جی…
Read MoreUnforgettable Moments: A Highlight of the Heroine’s Journey in Phurteeli Heroin Episode 7
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
پھرتیلی ہیروئن سیکنڈ لاسٹ ایپیسوڈتحریر : جیا علییہ لیں تولیہ اور صابن ،اور فریش ہوجائیں اتنی دُور مریخ سے پیدل آئے ہیں پھر کالے پُل سے مشتری خالہ کو کلیکٹ کیا ہے تھک گئے ہونگے جتنی دیر آپ نہائیں ،میں گڑھا” کھود “کے تندُور تیار کرتی ہوں اور اس میں گرم گرم تندوری نان لگا…
Read MoreUnforgettable Moments: A Highlight of the Heroine’s Journey in Phurteeli Heroin Episode 6
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
رومانٹک ناول پھرتیلی ہیروئن مریخی شہزادے کی آنکھوں کے سامنے وہ دروازہ تھا جس کے پیچھے اُسکے خوابوں کی شہزادی بستی تھی اُس نے تھوک لگاکے جوتے چمکائے اور چمکتے جوتوں میں دیکھ کر اپنے بال سنوارنے کی کوشش کی تو “ مُشتری خالہ “ نے ایک ہتڑ اسکی کمر پہ جڑا ۔۔ ارے “باولے…
Read MoreUnforgettable Moments: A Highlight of the Heroine’s Journey inPhurteeli Heroin Episode 5
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
پھرتیلی ہیروئن “ جہنمیلا نے “جھنڈے “کا “ڈنڈا “ نکال کر اس میں ابا کی دھوتی پھنسائی ( ابا کو نئی دھوتی سی کر پہنا دی تھی) اور پورے گھر کے جالے پلک جھپکتے صاف کردئیے جالوں میں بسی “مکڑیوں “کو اکٹھا کیا اور انھیں چھت پہ بنے اسٹور میں نئے جالے لگا کر “آباد…
Read MoreThe Impactful Journey of the Heroine in Urdu Novel Phurteeli Heroin Episode 4
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
پھرتیلی ہیروئنجہنمیلا نے جھٹ پٹ قورمے کا پلاؤ تیار کیا ساتھ شامی کباب کا مصالحہ چولہے پہ رکھا دوسرے چولہے پہ دودھ چڑھا کے قورمہ تیار کیا اور فوراً ہی کوفتوں کے لئے بوٹیوں کو پیس کے قیمہ کیا اور پھر قیمہ جوڑ کے کوفتے نامی گول بوٹیاں بنائیں (جنھیں اسکے کزن نے کھا کے…
Read More