Author: Syeda Vaiza Zaidi
مختصر افسانہ ……..اکیلی,akeli
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
مختصر افسانہ……..اکیلی سونے سے پہلے سارے کھڑکی دروازے بند کیے کمرے میں آئ بتی بجھائی سونے لیٹ گئی اچانک خیال آیا اکیلی ہوں ڈر لگا صبح تک جاگتی رہیالارم بجاکروٹ بدلی شوہر کو جگایاناشتہ بنانے اٹھ گئی ۔۔۔۔ اردوز ویب ڈائجسٹ کی تمام تحاریر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں بلا اجازت ان تحاریر کو استعمال کرنے پر انضباطی کاروائی عمل…
Read More………گھن ghin…..
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
مختصر افسانہ ……….گھن دے دے الله کے نام پر مٹک کر تالی بجا کر مانگا تھا اس نے۔۔ معاف کرو گھن آ رہی تھی اسے کیسے ہاتھ پکڑ لیا تھا اس خواجہ سرا نے سگنل کھلنے میں بس سیکنڈ باقی تھے صاحب ونڈ سکرین صاف کر دوں ؟ دس بارہ سال کی بچی بوتل میں…
Read Moreگیلے ہاتھ ۔۔۔ geelay hath
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
گیلے ہاتھ ۔۔۔ وہ سامنے ہی کھڑا تھا میں عموما کوشش کرتا ہوں بس دور سے ہاتھ ہلا کر کام چلا لوں مگر وہ حاجی صاحب کے ساتھ ہی کھڑا باتیں کر رہا تھا مجھے حاجی صاحب سے کام تھا سو سیدھا چلا آیا اسلام و علیکم حاجی صاحب میں نے گرم جوشی سے ہاتھ…
Read MoreDamad ji urdu afsana
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
ارے ظہیر۔۔ ظہیررکنا ذرا برسوں بعد ظہیر اسے راہ چلتےنظرآیا تو وہ گاڑی سڑک کنارے لگا کر آواز دے بیٹھا۔ اسکی آواز پر چونک کر سر اٹھا کر ادھر ادھر دیکھنے لگا مگر خیال بھی نہ گزرا کہ لاکھوں کی چم چم کرتی گاڑی میں بیٹھے کسی کو اسکا خیال آیا ہے۔…
Read MoreTakabur kahani…تکبرکی بو کہانی
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
تکبر کی بو کہانی یا خدا یہ کائنات کتنی بدبودار بنی ہے .. لنڈا نے دونوں ہاتھوں میں سر تھام لیا گہری سانس لے کے خود کو ماحول کے اثر سے آزاد کرنا چاہا … عجیب بات تھی وہ کوڑے خانے کے نزدیک کھڑی تھی اور گہری سانس لے رہی تھی … کام کرتے خاکروب …
Read Moreاللہ کا کرم۔۔۔۔۔۔۔Allah ka karam
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
اللہ کا کرم ہے بس۔۔ میں مکان خریدنا چاہ رہا ہوں کئی جگہوں پر گھر دیکھتا پھر رہا ہوں آج ایک گھر مجھے پسند آہی گیا۔۔ کھلا ہوادار بڑے بڑے کمرے سب میں دیوار گیر الماری بنی تھی لائونج میں ایک جانب بڑا سا دیوار گیر شوکیس کچن میں نئ طرز تعمیر کی چمنی کیبنٹس…
Read MoreKhawahish belay ka phool URDU ALAMATI KAHANI
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
خواہش بیلے کا پھول ہلکا سا دھکا لگا کر لکڑی کا مضبوط دروازہ کھول کر بیلا نے باغ میں جھانکا پھر ادھر ادھر دیکھ کر کسی کے موجود نہ ہونے کا فائدہ اٹھاتی دبے پاؤں مگر تیز تیز چلتی سیدھا پائیں باغ میں کھلتی مسز رڈلی کے باورچی خانے کی کھڑکی کے پاس چلی…
Read MoreAks dastaan…عکس داستان
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
عکس داستان رات کو حسب عادت میں آیئنے کے سامنے کھڑی بال بنا رہی تھی سنا ہے رات کو سونے سے پہلے خوب برش پھیرو بالوں میں تو بال خوب گھنے ہو جاتے ہیں میں آیئنے میں خود کو دیکھتے ہوئے چونک اٹھی یہ آیئنے میں اچانک ابھر آنے والا عکس میرا تھا تم ….…
Read Moreاردو یا ہندی؟urdu ya hindi?
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
13 august 1946 اردو یا ہندی دہلی سے خط آیا تھا پورے دفتر میں سنسنی پھیلی تھی اعلی افسران سے لیکر چپڑاسی تک سب کے پیروں میں مانو پہییے لگے تھے آخر کو دارلخلافہ سے چٹھی آئی تھی مگر یہ سب کو ہوا کیا تھا عوامی بہبود کے ادارے نے کچھ دفتر کی توسیع کیلیئے…
Read More