گھمنڈی کی باتیں
آج کے ہمارے مہمان ہیں
گھمنڈی امیر۔۔
آئیے ان سے انکے بارے میں جانتے ہیں۔
میرا نام امیر ہے۔ بے حد دولت مند گھرانے سے ہوں۔ سب مجھے گھمنڈی
کہتے ہیں۔
سوال : کیا کرتے ہیں
جواب:( استہزائیہ ہنستے ہوئے) میں سونے کا چمچہ منہ میں لیکر پیدا ہوا تھا۔
میرا کام صرف عیاشی کرنا ہے۔ وہی کرتا ہوں۔
سوال: اپنی ایک خوبی ایک خامی بتائیں
جواب: خامی آپکو لگتا ہے مجھ میں کوئی خامی ہوگئ۔
او رخوبی کیا کیا بتائوں۔ ہینڈسم ہوں ہائیٹ اچھی ہے پیسے والا ہوں ہر چیز ہمیشہ اسٹینڈرڈ کی ہوتی ہے میرے پاس۔۔
سوال:بچپن کا کوئی واقعہ جو بھول نہ پائے ؟
ہاں ایک بھکاری کو تھپڑ مارا تھا ( ہاہا) بھکاری نے بابا کے پاس جا کر شکایت کی تو انہوں نے بھی جوابا اسے اور مارا( ہا ہا ہا)
بابا مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں۔
ایک بار اپنے والد کے ایک کارخانے میں انکے ساتھ گیا تھا۔ کھیلتے کھیلتے میں نے اخراجی پائپ کے پاس جا کر لائٹر جلا دیا تھا۔ آگ لگ گئ مگر بس دو تین ہی مزدو رجلے تھے۔باقی ملازمین ابا نے فارغ کر دیئے تھےکہ انہوں نے میرا خیال کیوں نہیں رکھا۔ میں جل جاتا تو۔
سوال:زندگی میں کیا نہیں ملا۔
جواب: سوچنا پڑے گا۔ ( ذہن پر ذور ڈالتے ہوئے
(
ہاں غم۔۔۔
سوال: سونے سے پہلے کیا سوچتے ہیں؟
سونے سے پہلے سوچا جاتا ہے ؟( حیران ہوتے ہوئے) غریب سوچتے ہیں۔ ہم تو بستر پر جاتے ہیں سکون سے اے سی آن کرکے سو جاتے ہیں
سوال: کیا چیز مزاج کو ناگوار گزرتی ہے؟
جواب:گندے میلے لوگ۔خاص کر کبھئ بابا کے دفتر جائوں تو ۔ جانے کیوں بڑی گاڑی دیکھتے ہی منڈلانے
لگتے ہیں۔ہاتھ ملانے کی کوشش کرتے ہیں یاک
( گھن کھاتے ہوئے)
سوال :کوئی سستا تحفہ دے دے تو کیا کرتے ہیں؟
جواب : سستا؟ہاں پانچ چھے ہزار والا پرفیوم دیا تھا ایک دوست نے میں نے نوکر کو دے دیا تھا۔ اب مجھے تحفہ دو تو میرے اسٹینڈرڈ کا تحفہ دینا چاہیئے نا۔میں تو امپورٹڈ چیزیں استعمال کرتا ہوں ۔۔اس دوست سے دوستی ختم کرلی ہے میں نے۔
سوال :غریب لوگوں کو کیسے دیکھتے ہیں؟
جواب : حقارت سے۔( منہ بنا کر ) او رکیسے دیکھا جا
سکتا۔جانے غریب لوگ ہیں کیوں اتنے دنیا میں ایویں غربت پھیلا رکھی ہے۔
سوال:کبھئ کسی لڑکی سے پسندیدگئ کا اظہار کیا؟
جواب:مجھے کیا ضرورت ہے۔پیسے والا ہوں ایک سے ایک لڑکی ویسے ہی میرے آگے پیچھے رہتی ہے
سوال: کیا چیز بور کرتی ہے؟
جواب: ابا کی کاروباری ملاقاتوں میں۔ یہ جو دو ٹکے کے سیکٹری پی اے ہوتے انکی خوشامدی باتیں برداشت نہیں ہوتیں
سوال: آپ اتنے خوش نصیب ہیں لوگ محبت سے ملتے ہیں کیا خیال آتا ہے ذہن میں؟
جواب:سب میرے پیسے کی وجہ سے انسیت جتا رہے ہیں
سوال :تنہائی میں کیا خیال آتا ہے؟
جواب : اب کس ملک کی سیر کو جائوں؟
سوال : ہمارے اس سیگمنٹ میں آکر کیسا لگا؟
جواب : گھٹیا پروڈکشن ہے سب چیزیں سستی سی ہیں کیمرہ لائٹنگ سب گھٹیا ہے۔ اپنے سیٹ پر تھوڑے پیسے خرچ کرلیں۔۔
My name is Rich. I am wealthy. Everyone calls me arrogant.
Question: What do you do?
Answer: I was born with a golden spoon in my mouth. My only job is to indulge in luxury. That’s what I do.
Question: Any memories from childhood?
Yes, once I went with my father to one of his factories. While playing, I accidentally lit a lighter near a gas pipe. A fire broke out, but only a few workers were there. The rest of the employees had already left, without caring about my well-being. If I had burned, it wouldn’t have mattered to them.
Question: What did you not find in life?
Answer: I have to think about that. (Putting emphasis on thinking)
Question: What do you think before sleeping?
Before sleeping, one does think, right? The poor think. We just lie down on our bed, turn on the AC, and fall asleep peacefully.
Question: What annoys your mood?
Answer: Dirty and low-class people. Especially when I go to my father’s office, they start staring as soon as they see a luxury car. They try to shake hands or something.
Question: What do you do if someone gives you a cheap gift?
Answer: Cheap? Yes, once a friend gave me a perfume worth five to six thousand. I gave it to my servant. Now, if someone gives me a gift, they should give me something of my standard, right?
Question: How do you see poor people?
Answer: With contempt. (With a disdainful expression) Oh, how can you even look at them? I wonder why they spread poverty in this world for no reason.
Question: Have you ever expressed liking for a girl?
Answer: What do I need that for? I have money. Girls are always behind me for no reason.
Question: What makes you bored?
Answer: My father’s business meetings. I can’t tolerate the greetings and conversations of these two-penny secretaries.
Question: You are so fortunate; people meet you with love. What crosses your mind?
Answer: Everyone sticks around me because of my money; they pretend to be friendly.
Question: What comes to your mind when you’re alone?
Answer: Which country should I visit now?
Question: How did you find our segment?
Answer: It’s a lousy production. Everything is cheap here, the camera, the lighting, everything is lousy. Spend some money on your set.