Category: Afsanay (short urdu stories)
Urdu afsanay urdu adab ka aham hisa hain is hisay main mukhtasir urdu afsanay kahanian paish ki gai hain ju pasand ayay usko apne dosto ahbab kay sath zarur share kijye
Bewaqoof larki |urdu alamati kahani
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
بے وقوف لڑکی کی کہانی۔۔۔ وہ اس دن خوش تھی۔ بے تحاشہ خوش اتنا کہ جھوم اٹھی۔ جھومی یوں کہ چکر کھانے لگی۔ ہر چکر پر اسکا چہرہ بس ایک سرخوشی دکھاتا۔۔ مسکراہٹ کم سرخوشی جھلکاتا خوش لڑکی نے سوچا۔۔ یہی تو زندگی ہے۔ میں جوان ، خوبصورت اور سب سے بڑھ خوش۔ بس یہی…
Read Morewoh kon thi |Saheliyon Se Chupaya Hua Raaz |urdu horror story
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
وہ کون تھی؟؟؟ نیہا اپنی سہیلیوں کے ساتھ کالج ٹرپ پر شمالی علاقہ جات کی سیر کو آئی تھیں۔ سارا دن انکا پہاڑوں پر تصویریں بناتے ہنسی ٹھٹھول کرتے گزرا تھا ۔ آخر اساتذہ کی ڈانٹ ڈپٹ پر مغرب کے قریب ہوٹل واپسی ہوئی تھی۔پرائیویٹ کالج تھا خوب پیسے اینٹھے تھے انکے والدین سے جبھی…
Read MoreQata Taluq |sirf ek jhoot kaha us nay| urdu afsancha
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قطع تعلق اردو افسانچہ اس نے ضروری بات کرنے کیلئے ملنے کا کہہ کر نزدیکی پارک میں بلایا تھا۔وہ حسب عادت قدرے دیر سے پہنچا تھا۔ وہ دور اکیلی بنچ پر بیٹھی اسکا انتظار کررہی تھی۔ اس نے بائک لائک کی ہیلمٹ اتار کر رکھا۔ بال جلدی جلدی انگلیوں سے سنوارتا تیز قدم اٹھاتا اسکی…
Read MoreLets play Floor is Lava | A cross cultural motherhood story in urdu| written by vaiza zaidi
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
Lets play Floor is Lava A bold metaphor for parenting across cultures—unstable, intense, but full of growth. written by vaiza zaidi وہ کچھ دنوں سے دیکھ رہی تھی اسکا آٹھ سالہ بیٹا ارحم جنگلی بچوں والی حرکتیں کرنے لگا تھا۔ لائونج میں صوفے پر کود کود کر اسکے کشن بٹھا دیئے اوپر سے ایک نیا…
Read MoreRaphanzel mer gai | urdu horror story of a housewife
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
راپنزل۔۔پچھلے کئی دنوں سے وہ کہہ رہی تھی کہ آپ مجھے بالکل وقت نہیں دیتے جب سے دوسرے شہر آئے ہیں مصروفیت بڑھ گئ ہے آپکی۔ کہہ تو ٹھیک رہی تھی۔ میں نئے پراجیکٹ کا ہیڈ بنا تھا وقت ہی نہیں ملتا تھا اسکے لیئے۔ اور وہ تھی کہ روز ایک شکوہ کر کرکے تھکتی…
Read MoreWalimay ki dulhan| urdu heart touching story| afsancha
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
ولیمے کی دلہن۔۔ سب کچھ پسند کا نہیں ہے زیورات ۔۔ سسرال والے پرانے زمانے کے لائے۔ ہار تو پہنتے پہنتے کنڈا الگ ہوگیا۔۔ سنگھار میں بیس گہری لگا دی کالی لگنے لگی بلاوجہ لباس ۔۔جو پسند آیا تھا کچھ زیادہ مہنگا تھا ساس نے بہانہ کرکے سستا والا دلوادیا۔ شادی کے سب لوازمات بھی…
Read MoreSakoot Ishq |urdu afsna novel| Episode 1
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
ناول سکوت عشق شوریدہ کو خاموشی سخت ناپسند تھی۔ جب گھر میں کوئی بول نہ رہا ہوتا تو وہ اپنے موبائل میں شور کی آواز لگا کر گھر کے کام نمٹاتی تھی۔ کبھی ٹریفک کا شور کبھی بارش کی گرج چمک۔ اب پرسوں کی ہی بات ہےکہرام بے خبر سویا پڑا تھا آواز آئی بچائو…
Read MoreShehram nagar ke mainduk| a funny urdu afsana| mimicry
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
کالی چودھویں کے چاند کی تپتی دوپہر میں جو اس نےسر اٹھا کر چاند کی طرف دیکھا۔ اسے چار پانچ اکٹھے نظر آگئے۔اتنا کالا اندھیراوہ خوفزدہ ہوکردو قدم پیچھے ہوئی تو پانچویں صدی کے تیس مار خان کی آخری نشانی وہ سرخ مٹی کا لوٹا اسکے ہاتھ سے چھوٹ گیا۔خالی لوٹے کے زمین پر ٹن…
Read MoreEk khat apne hi naam |urdu afsancha|
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
کیسی ہو؟ خوش ہو؟ میں جانتی ہوں تم خوش نہیں ہو مگر کیا تم جانتی ہو کہ دس سال بعد بھی تم یعنی میں خوش نہیں۔ کچھ نہیں بدلا سوائے تمہارے۔ کیسا تم میں اطمینان سا تھا بڑے سے بڑا دکھ سہہ جانے کا حوصلہ تھا تم میں۔ تم اتنی مطمئن تھیں کہ تم نے…
Read More