Ragon se khench k jaan meri| maut hansti hay| udaas urdu shayari

آزاد اردو نظم موت ہنستئ ہے ۔۔۔ از قلم ہجوم تنہائی واعظہ زیدی رگوں سے کھینچ کے جاں میریموت ہنستی ہے بتا گئ کہاں تیریوہ زندگی جس کو بتانے کےہیں قصے کئی جگ کو سنانے کوتیری زندگی میں تجھے سننے کا شائق نہیں کوئیتجھے گمان تیری باتوں کے یہاں لائق نہیں کوئیتیرا ناک نقشہ لوگوں […]

Continue Reading

Dil kar raha bakwas karoun URDU SHAYARI

دل کرر ہا بکواس کروں۔۔کوئی بات نہ خاص ہو۔۔کروں الٹی سیدھی باتیں میں۔۔وقت کے ذیاں کا نہ احساس ہو۔۔بے معنی فضول الفاظ لکھوں۔۔بس میری کچھ بھڑاس ہو۔۔خالی ہو جائے دل کسی طرح۔۔مجھے بھی کہنا آج راس ہو۔۔مجھ سے بھی پوچھیں لوگ کیا ہوا۔۔کیوں تم آج اتنی اداس ہو۔۔میں تھک جائوں کہہ سن کر سبھی۔۔خاموشی پھر […]

Continue Reading

Main nay khuda say kaha

میں نے خدا سے کہا سب کے اصل چہرے مجھے دکھا دے۔اس نے دکھا دیئے۔۔ اب مجھے سب سے نفرت ہوگئ ہے۔۔۔ پھر میں نے آئینہ بھی دیکھ لیا۔۔ اب مجھے سب سے کوئی گلہ نہیں رہا۔۔ مگر میری نفرت کم نہیں ہوئی ہے۔۔ جب آئینہ دیکھتا ہوں۔۔ یہ نفرت بڑھتی ہے۔۔ کیونکہ میں ایسا […]

Continue Reading

Pathar say Insan urdu udaas shayari

پتھر سے انسان۔۔۔کبھی چلتے چلتےپتھر سے ٹھوکر کھائی؟کیا کیا پھر؟جس پتھر سے ٹھوکر کھائی اس سے نفرت کی؟اس سے دور ہوئے؟اسے ٹھوکر لگادی؟یا سنبھل کر آگے بڑھ لیئے؟میں بتائوں میں نے کیا کیا؟پتھر اٹھایا۔۔ دل سے لگایا۔۔اب بھی پاس ہے میرے۔۔ یاد دہانی کیلئے۔۔ راستے میں پتھر ہوتے ہیں۔۔پتھروں سے بچ کر چلنا چاہیئے۔۔ اور […]

Continue Reading

Zehar lagtay hain mujhay hunstay chehre

زہر لگتے ہیں مجھے ہنستے چہرے۔۔ بس چلے تو ان پر میں لگا دوں پہرے۔۔کس بات کی خوشی ہے انکو؟ زندگی کیسی ملی ہے انکو؟جو گزرے سب دکھ سب بھول گئے؟ماضی پر کیسی ڈال یہ دھول گئے؟ایسابھی کیا ملا ہے اب ہمیں بتائوکیا کبھی نہ تم سےکچھ چھنا؟ ہمیں بتائومسکراتے ہوئے دیکھے ہیں ہم نے […]

Continue Reading

تنہائی کو دل میں اتار رہا ہے

نہ مجھے کسی کا انتظار رہا ہے ابنہ مجھے مرا ماضی پکار رہا ہے اب جستجو میں لگا رہاتھا ایک عمرجس کے وہی لمحہ یہ دل پھیکا سا گزار رہا ہے اباب تو کوئی حسرت کوئی خواہش ہی باقی نہیں رہی میری دل قابو میں مرے اب آرہا تو وقت اسے مار رہا ہے ابہر […]

Continue Reading

Ju hay pas e dewaar udas urdu shayari

نوشتہ دیوار پڑھیئے جو ہے پس دیوار پڑھیئے کون کس کا راستہ روک سکا ہے آج تک ہو سکے تو تاریخ کے ادوار پڑھیئے خاک چھانتے گزری ہو اک عمر جنکی انکے چہروں پرہی لکھا ہےآدم بیزار پڑھیئے انکی خواہش رہی کہ پا لیں چہرے سے راز دل ارےمیرے لفظوں میں درج ہے میرا احوال […]

Continue Reading

Main youn tau houn yaheen kaheen

میں یوں تو ہوں یہیں کہیںسچ کہوں تو ہوں کہیں نہیںمیرا پتا بتاتے ہیں وہ لوگجنہوں نے دیکھا مجھے کہیں نہیںمیرے ملال مجھے جینے نہ دیںمر سکوں نہ میں اس ملال میںمیری قدر تو میں خود نہ جان سکامیری وقعت بھی اب کہیں نہیںمیرے شور و شر سے بے زار تھےمیرے اپنے مجھ سے بد […]

Continue Reading

Ab thori woh zamanay hain k kahai wohi chahye

اب تھوڑی وہ زمانے ہیں کہ کہیں وہی چاہیئے۔۔ہمیں اس دنیا سےکچھ بھی اب نہیں چاہیئے۔۔ دو چار خواہشوں کی ہماری چھوٹی سی فہرست تھیپرزندگی سے وہی ملا جس پہ کہا اب نہیںچاہیئے۔۔ واعظ نے گزاری ہے زندگی بلک بلک کر مانگتے جسے۔۔  اسی جنت نے ٹھکرایا زاہد تو بہت ہیں یہ اب نہیںچاہیئے۔۔ کہتے […]

Continue Reading