gham ko naghmaat banaatay guzri dard ki dhoom machatay guzri

غم کو نغمات بناتے گزریدرد کی دھوم مچاتے گزری سوۓ ارمان جگاتے گزریشوق کو شعلہ بناتے گزری دل امیدوں سے بساتے گزریجسے ویرانہ سجاتے گزری منزل شوق کہیں ہوتی بھیمنزلوں خاک اڑاتے گزری نوجوانی تھی کہ آنچل کی ہواہوش میں آتے ہی آتے گزری انھیں چھو آیی کہیں موج بہارپھول ہی پھول کھلاتے گزری نیند […]

Continue Reading

Koi shagoofa khilao boht udaas hay dil

کوئی شگوفہ کھلائو     بہت اداس ہے دل تبسموں کے خدائو       بہت اداس ہے دل نہ گنگنائو  ہوائو           بہت اداس ہے دل خوشئ کا نغمہ نہ گائو      بہت اداس ہے دل تمہاری کم نگہی بے رخی نہ بن جائے۔۔۔۔۔ ذرا نظر تو ملائو   […]

Continue Reading

Rafta Rafta ban gaya hay ansooun aahon ka shoq رفتہ رفتہ بن گیا ہے آنسوئوں کا آہوں کا شوق

رفتہ رفتہ بن گیا ہے آنسوئوں کا آہوں کا شوق تھا ہمیں بھی دوستو پھولوں کا خوشبوئوں کا شوق کس کے دم سے ہے یہ سب ہنگامہ بزم وفا شمع کی لو دیدنی ہے یا کہ پروانوں کاشوق کچھ یونہی محروم ہیں مجبور ہیں ہم دل زدہ کس کو ہوتا ہے تبسم چھوڑ کر آہوں […]

Continue Reading

Fikr o fun ka chiragh jalta hay pehle barson demagh jalta hay

فکر و فن کا چراغ جلتا ہےپہلے برسوں دماغ جلتا ہے دل سلگتا ہے داغ جلتا ہےسوچنے سے دماغ جلتا ہے ایک امید ٹوٹتی بھی نہیںدور دور ایک چراغ جلتا ہے آپکو زحمت کرم بھی ہوئیدل وہی با فراغ جلتا ہے پھر شگوفے چمن چمن پھوٹےپھر مرا داغ داغ جلتا ہے ٹھہرو ، ٹھہرو ، […]

Continue Reading

AAp hain phool hain chandni raat hay

آپ ہیں ،پھول ہیں ،چاندنی رات ہےدرد ہے ،اشک ہیں ،ہم ہیں برسات ہے اشک پلکوں پہ، تاروں بھری رات ہےوقت کی بات ہے ،وقت کی بات ہے ڈھونڈ کر لاؤ دل کو کہاں گم ہے دلدرد کی بات ہے غم کی برات ہے پیار کے خار زار ،اور پھولوں سے تناہل دل کے لئے […]

Continue Reading

Kuch guzarnay ki tarah umr rawaan guzri hay

وہ جو تھوڑی سی سر کوۓبتاں گزری ہے  کچھ گزرنے کی طرح عمر رواں گزری ہے  با ہمہ   خانہ خرابی    و ہمہ  رسوائی  وہ جو گزری ہے پھر ایسی بھی کہاں گزری ہے  کچھ مجھے یاد تو آتا ہے کہ جادو نگہی جب مرا عہد جوانی تھا تو ہاں گزری ہے  دل کا […]

Continue Reading

Dard ki lau say chiraaghaan lamhe

درد کی لو سے چراغاں لمحےمیری قسمت کے درخشاں لمحے رقص فرما و غز لخوان لمحےشوق رسوا کے فروزاں لمحے رہ گیے زین میں گڑ کر جیسےاچھے وقتوں کے وہ پراں لمحے حاصل حسرت یک عمرعزیزآج کے بے سرو ساماں لمحے بن چلے ہیں وہی یادوں کے تنوروہی گلزار و گلستان لمحے جم بھی رہتے […]

Continue Reading

aur koi soorat bhi nahin hay aur nahin zabt ka yaara bhi

اور کوئی صورت بھی نہیں ہے اور نہیں ضبط کا یارا بھی  ہائے اسی نے توڑدیا دل جس نے دل سے چاہا بھی کتنی ترقی کر گئی دنیا کر لو پیار کا سودا بھی دل بھی خریدے جا سکتے ہیں ہاں ہوتا ہے ایسا بھی  کچھ اپنی تقدیر کی گردش کچھ تدبیر کی خامی تھی  […]

Continue Reading