gul yaad rahain gay na chaman yaad rehay ga
گل یاد رہیں گے ،نہ چمن یاد رہے گا ایک فصل بہاراں کا چلن یاد رہے گا بھولیں گے نہ خوشبوؤں کے رنگین جنازے پھولوں پہ تبسم کا کفن یاد رہے گا ناقدری صاحب نظراں اور ذرا دیریہ مقتل بے دارو رسن یاد رہے گا یہ غلغلہ بے ہںراں چار گھڑی اور البتہ زمانے کا یہ فن یاد رہے گا موسم […]
Continue Reading