Din ki neeli chiryaدن کی نیلی چڑیا
ہجوم کو تنہائی میں آنسوئوں کے سیلاب ہی نظر آتے ہیں مگریہ بھی حقیقت ہے ان سیلابوں میں کہاں
کوئی ڈوب پایا ہے
اقتباس ‘دن کی نیلی چڑیا’
مختصر افسانہ
ہجوم کو تنہائی میں آنسوئوں کے سیلاب ہی نظر آتے ہیں مگریہ بھی حقیقت ہے ان سیلابوں میں کہاں
کوئی ڈوب پایا ہے
اقتباس ‘دن کی نیلی چڑیا’
مختصر افسانہ
منگتے۔۔۔ جھٹپٹے کا وقت۔ اندھیرا برق رفتاری سے اپنے پر پھیلا رہا تھا ۔شہر خموشاں میں مہیب چپ طاری تھی ۔ پر دور کہیں ایک نوجوان ایک قبر پر بے سدھ اوندھا پڑا تھا۔ دور کہیں کتے بھونکے تھے ۔ سناٹے نے ناگواری سے اس آواز کے منبع کو گھورا ۔ بے ہوش پڑے انسان کے […]
Continue Readingتکبر کی بو کہانی یا خدا یہ کائنات کتنی بدبودار بنی ہے .. لنڈا نے دونوں ہاتھوں میں سر تھام لیا گہری سانس لے کے خود کو ماحول کے اثر سے آزاد کرنا چاہا … عجیب بات تھی وہ کوڑے خانے کے نزدیک کھڑی تھی اور گہری سانس لے رہی تھی … کام کرتے خاکروب […]
Continue Readingخواہش بیلے کا پھول ہلکا سا دھکا لگا کر لکڑی کا مضبوط دروازہ کھول کر بیلا نے باغ میں جھانکا پھر ادھر ادھر دیکھ کر کسی کے موجود نہ ہونے کا فائدہ اٹھاتی دبے پاؤں مگر تیز تیز چلتی سیدھا پائیں باغ میں کھلتی مسز رڈلی کے باورچی خانے کی کھڑکی کے پاس چلی […]
Continue Reading١١٠اضطراب اسکے چہرے سے عیاں تھا پورے کمرے میں نظریں گھما گھما کر دیکھ رہا تھاکسی ایک چیز پر بھی نظر نہین ٹھہرا رہا تھاکبھی دیوار پر آویزاں گھڑیکبھی اسکی ہی میز پر رکھا گلدان جس کے پھول ابھی پچھلا مریض نکال کر چبا گیا تھا پلاسٹک کے پھول کھا تو کیا ہی لینا تھا […]
Continue Readingہجوم تنہائی ذہنی بحالی مطب۔ مسیحامحترمہ ہجوم تنہائی۔۔ نفسیات دان۔ عالمہ پی ایچ ڈی زندگی کے تجربات ہجوم بیکراں۔ وہ ایک سولہ سترہ سال کا لڑکا تھا۔ اضطراری انداز میں ادھر سے ادھر ٹہل رہا تھا۔ گلے میں گٹار لٹکا رکھا تھا۔دونوں ہاتھ گٹار کو بجانے میں مصروف تھے۔ کہنی کرسی کے ہتھے پر ٹکا […]
Continue Readingمسیحامحترمہ ہجوم تنہائی۔۔ نفسیات دان۔عالمہ پی ایچ ڈی زندگی کے تجربات ۔۔۔۔۔ لکیر وقت ایک عمر سے اس نے نگاہ نفسیات دان کی آنکھوں پر جما رکھی تھی۔جیسےآنکھوں سے اسکے دل کا حال پڑھ لینا چاہتا ہو۔مگر دل کا حال نگاہوں سے بیان کرنا اسے نہیں آتا تھا۔ جبھی مریض کی نگاہوں کا مرکز وہ […]
Continue Reading