Category: Urdu Novels
اردو ناول از قلم ہجوم تنہائی فیم واعظہ زیدی
Salam Korea and Desi Kimchi urdu web travel novels featuring seoul korea by vaiza zaidi
Desi Kimchi Episode 45
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 45 وہ اپنے معاہدے کو اچھی طرح پڑھ کر دستخط کر نے ہی لگا تھا جب بھاگتے ہوئے قدموں کی آواز اسکے ڈورم کے دروازے پر آکر رکی تھی۔وہ فطری تجسس سے قلم چھوڑتا دروازے کی جانب بڑھا ہی تھا جب دھاڑ سے دروازہ کھلا تھا اور کئی انجان لوگ اندر گھستے چلے آئے۔وہ…
Read MoreDesi Kimchi Episode 44
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 44عزہ نے اوپر گیلری سے جھانک کر عمارت کے احاطے کا جائزہ لیا دور دور تک طوبی اور دلاور کے آثار نہیں تھے۔ عروج اور الف کا بھی دور دور تک پتہ نہیں تھا۔ لے دے کہ وہ اکیلی اتنا بڑا فلیٹ اور دو بچیاں ایک نو عمر لڑکا۔اس نے گہری سانس بھر گیلری…
Read MoreDesi Kimchi Episode 43
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 43ٹی سی این ۔۔ویٹنگ روم میں بیٹھی دفتر کا بورڈ پڑھتے ہوئے فاطمہ کی آنکھیں کھل سی گئ تھیں۔تم یہاں جاب کر رہی ہو؟فاطمہ کو سوال کرتے ہی اس سوال کے بونگے ہونے کا احساس ہوگیا تھا۔ واعظہ البتہ پوری سنجیدگی سے بیٹھی ریسیپشن کی جانب دیکھ رہی تھی۔آپ آجائیے۔ریسیپشن پر موجود چندی آنکھوں…
Read MoreDesi Kimchi Episode 42
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 42مس عروج۔وہ حسب معمول رائونڈ لگا کر واپس اپنے کیبن میں آکر تھک کر بیٹھی تھی۔ حسب عادت میلز دیکھنی شروع کیں مگر جس میل کا شدت سے انتظار تھا وہ ہی نہیں آئی تھئ۔ تھک کے کرسی کی پشت سے سر ٹکا کر آنکھیں میچ لیں۔اللہ میاں پلیز مجھے اسپیشلائزیشن کرنی ہے ہر…
Read MoreDesi Kimchi Episode 41
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 41 اچھا وقت گزرا نا؟سیونگ رو اسکے ساتھ چلتے ہوئے تائید چاہنے والے انداز میں پوچھ رہا تھا۔ شام ہو رہی تھی وہ دونوں اکٹھے ہی اولڈ ہوم سے نکلے تھے۔ہاں۔ عروج کو عجیب سا لگ رہا تھا۔ جانے آج کس دھیان میں تھی جو اتنی بڑی غلطی کر بیٹھئ۔ویسے آج میں لوگوں کو…
Read MoreDesi Kimchi Episode 40
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 40اسے سوئے یقینا کئی گھنٹے ہو چکے تھے تب فاطمہ چیخ مار کر اٹھی تھی یا اٹھ کر چیخ ماری تھی۔ مندی مندی آنکھوں سے دھندلا منظر دیکھا تو اسے بیڈ پر لٹے پٹے مسافر کی طرح بیٹھے بال نوچتے پایا۔ہائے اللہ میں لٹ گئ میں برباد ہوگئ۔ ایسی نیند سے بہترسوتی ہی نہ…
Read MoreDesi Kimchi Episode 39
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 39 بلو ڈینم عبایا اور بلو ڈینم ماسک میں لپٹی عزہ نور اور عروج سر پر نارنجی فراگی اسٹائل اسکارف پہنے لمبا سا نارنجی ٹاپ جینز کے ساتھ اور جاگرز پہنے کھڑی الف اور سفید اور گلابی پھولدار شرٹ بلو جینز میں ملبوس فاطمہ ، ست رنگا ٹاپ سفید ٹائٹس کے ساتھ پہنے واعظہ…
Read MoreDesi Kimchi Episode 38
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 38لائونج میں اس وقت جیسے دن کا سماء تھا۔رات کے دو بجے وہ سب الو بلکہ النیں بنی ہوئی کافی اور چاکلیٹ کیک اڑا رہی تھیں۔منی میز پر چاکلیٹ کیک رکھا ہوا تھا اسکےگرد گھیرا ڈالے واعظہ عروج نور اور عزہ نے باقائدہ چئیرز کرکے کافی کے مگ ٹکرا ئے۔یار ویسے چئیرز کی جگہ…
Read MoreDesi Kimchi Episode 37
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 37اسکے تیسری دستک دینے پر دروازہ کھلا تھا۔جون کی نگاہوں میں اسے دیکھ کر خاص قسم کی چمک آگئ تھی جیسے شکاری کو اپنا شکار دیکھائی دے گیا ہو۔ہاں پیسے لے آئے۔۔تیجون نے سر ہلایا تو اسے اندر آنے کا اشارہ کرتا جون پلٹ گیا۔ جام بنائے یقینا اپنے اپارٹمنٹ میں جون اس وقت…
Read MoreDesi Kimchi Episode 36
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 36وہ تینوں دکانیں کھنگالتی ہھر رہی تھیں۔تین دکانوں سے صاف جواب دیا گیا چوتھی نے انکو نئی یو ایس بی بیچنی چاہی۔ہمیں اسکے اندر جو مواد ہے وہ چاہیئے۔نور نے اس انگریزی سے نابلد انسان کو سمجھانے میں جی جان لڑا دی۔ جوابا اس نے اپنا بڑا سا کدو جیسا سر ہلا کر نئی…
Read More