gham ko naghmaat banaatay guzri dard ki dhoom machatay guzri

غم کو نغمات بناتے گزریدرد کی دھوم مچاتے گزری سوۓ ارمان جگاتے گزریشوق کو شعلہ بناتے گزری دل امیدوں سے بساتے گزریجسے ویرانہ سجاتے گزری منزل شوق کہیں ہوتی بھیمنزلوں خاک اڑاتے گزری نوجوانی تھی کہ آنچل کی ہواہوش میں آتے ہی آتے گزری انھیں چھو آیی کہیں موج بہارپھول ہی پھول کھلاتے گزری نیند […]

Continue Reading

Salam Korea Episode 22

Salam Koreaby Vaiza Zaidi قسط 22 میں واپس پاکستان جا رہا ہوں۔۔۔۔وہ سر جھکائے اپنے کمرے میں داخل ہوا تھا ادھر ادھر دیکھے بنا سیدھا اپنے بیڈ پر اوندھا جا لیٹا تھا۔ سالک نماز پڑھ رہا تھا وہ اسکے آگے سے ہی گزر کر آگیا تھا۔ سالک نے سلام پھیر کر اسے بتایا تھا۔ پھر […]

Continue Reading