Salam Korea urdu desi novel web travel Episode 42

Dive into the Exciting World of “Salam Korea” Urdu Novel with the Latest Episode salam korea  by vaiza zaidi Salam Korea urdu desi novel web travel Episode 42 قسط 42 شدید طوفان برفباری راستے بند۔ سفر میں احتیاط اور متبادل راستوں کے حوالے سے ایپلیکیشن کا نوٹیفیکیشن آیا تھا۔اس نے چونک کے فون اٹھایا تھا […]

Continue Reading

Ludo Star Urdu alamati afsana

لوڈو سٹار عجیب بات لگتی نا سمارٹ فون پر لوڈو سٹار کھیلنا ہم چار پلے کھیل رہے تھے وہ بھی ماسٹر والی تین ہم مسلمان تھے ایک کافر ہم تینوں کافر کو ہرانے کے لئے ایک ہو گیے میری ہری گوٹیں تھیں کافر کی سرخ ہم تینوں سرخ کے پیچھے پڑ گیے دے دھنا دھن […]

Continue Reading

Hye Rohingya Urdu short afsana about Rohingya muslims genocide

ہائے روہنگیا Unraveling the Magic of Urdu Afsancha: Delve into the World of Urdu Short Fiction” اسکی فیس بک بھری تھی۔۔ اسکی ٹائم لائن پر جائو تو رونگٹے کھڑے کر دینے والے مراسلے تھے۔۔ خون لاشیں ظلم بربریت۔۔ کہیں ٹکڑے ٹکڑے جسم تھے کہیں معصوم بچوں کو بے دردی سے قتل کرتے جابر شقی۔۔وہ آن […]

Continue Reading

Unveiling the Mystery: AKS E ZAAT – A Gripping Urdu Short Suspense Story

کہانی :عکس ذات  مصنف : واعظہ زیدی میتھس ایسی چیز ہے جس میں صرف آپکا دھیان اور توجہ درکار ہے بس۔ تھوڑا سا دھیان بھٹکا اور  آپ صفر سے شروع کریں گے سوال حل کرنا۔۔ وہ حسب عادت پڑھاتے ہوئےبلیک بورڈ پر سوال حل کر رہا تھا ساتھ ہی  ادھر ادھر کی باتیں کرکے بچوں […]

Continue Reading

Dil kar raha bakwas karoun URDU SHAYARI

دل کرر ہا بکواس کروں۔۔کوئی بات نہ خاص ہو۔۔کروں الٹی سیدھی باتیں میں۔۔وقت کے ذیاں کا نہ احساس ہو۔۔بے معنی فضول الفاظ لکھوں۔۔بس میری کچھ بھڑاس ہو۔۔خالی ہو جائے دل کسی طرح۔۔مجھے بھی کہنا آج راس ہو۔۔مجھ سے بھی پوچھیں لوگ کیا ہوا۔۔کیوں تم آج اتنی اداس ہو۔۔میں تھک جائوں کہہ سن کر سبھی۔۔خاموشی پھر […]

Continue Reading

Salam Korea URDU WEB NOVEL Episode 41

salam korea byvaiza zaidi قسط 41 باتیں کرتے سیڑھیاں چڑھتے آج انہیں ذیادہ وقت نہیں لگا تھا۔ گوارا اندر جا کر عبادت کرنے لگی تو وہ اور ہوپ باہر دھوپ سینکنے بیٹھ گئیں۔ایک اچھی خبر ہے ایک بری۔گوارا حسب عادت ڈرامائی انداز میں باہر آکر بولی۔وہ اندر سے مند رکا تبرک سفید ریپر میں سلیقے […]

Continue Reading

Salam Korea Episode 40

salam korea byvaiza zaidi قسط 40 صبح اسکی معمول سے پہلے ہی آنکھ کھل گئ تھی۔ شائد پرسکون گہری نیند کا اثر تھا بخار بھی ختم تھا۔گوارا اور جی ہائے بے خبر سو رہی تھیں۔ اس نے کروٹ بدل کر دوبارہ سو جانا چاہا مگر نیند پوری ہو چکی تھی۔ وہ احتیاط سے بیڈ سے […]

Continue Reading

Main nay khuda say kaha

میں نے خدا سے کہا سب کے اصل چہرے مجھے دکھا دے۔اس نے دکھا دیئے۔۔ اب مجھے سب سے نفرت ہوگئ ہے۔۔۔ پھر میں نے آئینہ بھی دیکھ لیا۔۔ اب مجھے سب سے کوئی گلہ نہیں رہا۔۔ مگر میری نفرت کم نہیں ہوئی ہے۔۔ جب آئینہ دیکھتا ہوں۔۔ یہ نفرت بڑھتی ہے۔۔ کیونکہ میں ایسا […]

Continue Reading

Dhay gai short urdu afsana

بچپن میں بہت سنا اپنے بڑوں سے اسکو اتنے سالوں بعد دیکھامیری خالہ یہ جملہ بہت کہتی تھیں۔ وہ تو ڈھے گیا، یا وہ ڈھے گئ ہے۔ سمجھ نہیں آتا تھا مجھے ڈھے جانا کیا ہوتا ہے۔ دیواریں ڈھے جاتی ہیں جب کمزور ہو جائیں طوفان ٹکرائے زلزلہ آئے کوئی عمارت ڈھے گئ انسان کیسے […]

Continue Reading

Phurteeli Heroin Urdu Novel Episode 8 finale

رومانٹک ناول پھرتیلی ہیروئناچھا تو آپ ہیں لیلٰی ۔۔ جن کی کوئی تعریف نہیں کرتا ۔۔۔ ؟ (کیونکہ سب صرف جہنمیلا کی تعریف کرتے ہیں ) ہُدہدائی نے گرم چائے کی ٹھنڈی چُسکی لیتے ہوئے پوچھا ۔۔۔ہاہاہاہا۔اُف کتنے مذاقی ہیں آپ !! جی ہاں میں ہی ہوں لیلیٰ ۔۔ لیلیٰ نے اِٹھلاتے ہوئے کہا ۔۔۔جی […]

Continue Reading