Category: Urdu Novels
اردو ناول از قلم ہجوم تنہائی فیم واعظہ زیدی
Salam Korea and Desi Kimchi urdu web travel novels featuring seoul korea by vaiza zaidi
Desi Kimchi Episode 31
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 31 سیونگ رو ہنسا تھا پھر ہنستا چلا گیا تھا۔ وہ غصے میں منہ پھلا کے اسے گھورتی رہی۔اب اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے۔ اسکا انداز خفگی بھرا تھا۔وہ دونوں دریا کے کنارے یونہی ٹہلنے چلے آئے تھے۔ قریب ہی کچھ نوجوان بچے گٹار وغیرہ سجائے گانے گانے میں مصروف تھے۔وہ چند…
Read MoreDesi Kimchi Episode 30
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 30سعدیہ اسپیشل۔۔ تمہیں کوئی آسان سی ڈش نہیں سوجھی تھی یہ انوکھا تجربہ ضرور کرنا ہے تمہیں۔۔الف جھلائی ہوئی اسکے ساتھ سپر اسٹور میں گھوم رہی تھیبہت سادہ اور شان ترکیب ہے۔تم دیکھنا سب کو پسند آئے گی۔عزہ پر جوش تھئ۔ الف سرجھٹک کر آگے بڑھ گئ۔ عزہ گھوم گھوم کے چیزیں اکٹھی کرنے…
Read MoreDesi Kimchi Episode 29
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 29 عشنا کا پتہ کرو کہاں ہے دو دن سے۔چائے پیالی میں نکالتے ہوئے واعظہ کو خیال آیا تو مڑ کر ہانک لگائی۔ عزہ الف عروج قطار سے بیٹھی ایک دوسرے کے سر میں تیل لگا رہی تھیں۔یار فون بند جا رہا ہے اسکا۔ عزہ نے الف کے سر میں تیل جھسا۔ جیسے ہی…
Read MoreDesi Kimchi Episode 28
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 28 وہ کائونٹر سے ڈبل روٹی اٹھا کے بھاگ رہی تھی جب واعظہ کمرہ کھول کر نکلی۔واعظہ کو نکلتے دیکھ کر اس نے مزید برق رفتاری سے دڑکی لگائی تھئ۔ہائیں۔ واعظہ کا کھلا منہ جب تک بند ہوا اپارٹمنٹ کا دروازہ بھی بند ہو چکا تھا۔بنا ناشتے جانا ہوگا۔ اس نے یاسیت سے سوچا…
Read MoreDesi Kimchi Episode 27
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط27 وہ سب تیار ہو کر سیہون کے کمرے سے ملحقہ غسل خانے کے دروازے پر کھڑی واعظہ کے نکلنے کا انتظار کر رہی تھیںاللہ کب سے تیار ہو کر کھڑے ہیں تمہارا ناشتے پر انتظار کرتے رہے تم کہاں چلی گئ تھیں صبح صبح۔۔عزہ نے دہائی دیتم یہاں باتھ روم میں گھسی بیٹھی ہو۔…
Read MoreDesi Kimchi Episode 26
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 26میں معزرت خواہ ہوں آپ دونوں کو ڈرا دیا میں نے۔یون بے ٹھیک ٹھاک شرمندہ سی تھی۔ دونوں اسے کینہ توز نظروں سے ہی گھو ررہی تھیں جان نکال دی تھی اس نے۔ اب سامنے بیٹھی انہی کے پیش کردہ سینڈوچ کو چباتے ہوئے بار بار جھک جھک کر معزرت کر رہی تھی۔آنیو۔ (کوئی…
Read MoreDesi Kimchi Episode 25
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 25دھیرے سے دروازہ کھول کر وہ اندر داخل ہوئی اسکے ہاتھ میں کھانے کی ٹرے تھی۔ واعظہ ابھی بھی بیڈ پر بازوئوں میں سر چھپائے کرسی پر بیٹھی بے سدھ تھی۔ البتہ نور جاگ چکی تھی ۔ بیڈ کرائون سے ٹیک لگا کر بیٹھی تھی مگر آنکھیں بند ہی کی ہوئی تھیں۔۔ ڈرپ ختم…
Read MoreDesi Kimchi Episode 24
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 24 کسی نامانوس سے احساس کےتحت اسکی آنکھ کھلی۔ نیم تاریکی میں اس نے آنکھیں کھول کر دیکھنا چاہا تو کمرہ یکسر اجنبی لگا۔ چھوٹا سا کمرہ جس میں اسکے بیڈ کے بالکل برابر کھڑکی پر بھاری پردے تنے تھے۔ ہلکی سی دراڑ سے روشنی کسی بلب کی ہی تھی مدھم سی یعنی شام…
Read MoreDesi Kimchi Episode 23
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 23اپنی جماعت میں تھکے تھکے قدم اٹھاتئ وہ سب سے پیچھے جا کر بیٹھ گئ تھی۔ عید کا جوڑا پہن رکھا تھا مگر اوپر بڑا سا کالا عبایا اور نقاب۔ بس ہاتھ پر لگی مہندی کا رنگ خوب جم کر آیا تھا۔ وہ اسی کو غور سے دیکھنے لگی۔ کوریائی طرز کا شہتیروں والا…
Read MoreDesi Kimchi Episode 22
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 22آسمان صاف نہیں تھا مگر پھر بھئ آخری افطاری انہوں نے ٹیرس میں کرنے کا ارادہ کیاتھا۔ صاف ستھرا میٹ اس پر چادر بچھا کر انہوں نے ٹیرس میں بیٹھنے کی تیاری کر لی تھی۔ عروج آج حاتم طائی بنی ہوئی تھی سب کیلئے آئیسکریم خرید کر لائی تھی یہ بڑی سی آئیسکریم بکٹ…
Read More