Kuch guzarnay ki tarah umr rawaan guzri hay
وہ جو تھوڑی سی سر کوۓبتاں گزری ہے کچھ گزرنے کی طرح عمر رواں گزری ہے با ہمہ خانہ خرابی و ہمہ رسوائی وہ جو گزری ہے پھر ایسی بھی کہاں گزری ہے کچھ مجھے یاد تو آتا ہے کہ جادو نگہی جب مرا عہد جوانی تھا تو ہاں گزری ہے دل کا […]
Continue Reading