Desi Kimchi Episode 21
قسط 21تم کھانا کیوں نہیں کھا رہیں بھوک نہیں لگی کیا۔اسکو کھانا ایک جانب کھسکا کر خاموشی سے دیوار سے ٹیک لگائے بیٹھے دیکھ کر اس عورت نے بڑی حیرت سے پوچھا تھا۔ خود وہ سوپ کا پیالہ ڈکار چکی تھی اب مزید سوپ کا مطالبہ کیا تھا جسے سن کر حوالدارنی نے برا سا […]
Continue Reading