Desi Kimchi Episode 19

قسط 19 کچھ کھائو پیو گی؟ فاطمہ نے فریج سے پانی نکال کر پیتے ہوئے یونہی پوچھا تھا ازراہ تفنن مگر ان سب نے زور و شور سے گردن اثبات میں ہلائی۔۔ تو وہ گھور کر رہ گئ۔کمروں کا انسپیکشن مکمل کرکے عشنا تو وہیں بیڈ پر سحری میں اٹھانے کی ہدایت کرتئ بے سدھ […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 18

قسط 18وہ دونوں تھکے تھکے سے اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے تھے۔سیہون دروازے کے پاس رکھے ریک میں جوتے بدلنے رکا تھا تو فاطمہ بے تکلفی سے سیدھا بڑھتی گئ۔سیدھی لائونج میں آکر صوفے پر۔گری تھی ۔ بلاک ہیل والے سینڈل والا پائوں صوفے پر جمانے ہی لگی تھی کہ خیال آیا تو اسٹریپ اتارنے لگئ۔۔سیہون […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 17

قسط 17تھکے تھکے قدم اٹھاتی وہ اسپتال سے باہر نکلی تھی۔ آج جتنا لمبا دن گزرا تھا اسکا دل کر رہا تھا بس اگلے تین چار دن بس سوئے۔ اس کا بس سے جانے کو دل نہیں کیا۔ مین روڈ تک آکر وہ ٹیکسی کا انتظار کرنے لگی۔ تبھی ایک چمچماتی کالی گاڑی اسکے سامنے […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 16

قسط 16یار ویسے یہ بریانی کے چاول کافی گیلے ہوگئے ہیں مگر ذائقہ ٹھیک ہے۔فاطمہ نے نوالہ لیکر چٹخارہ بھرا تھا۔وہ تینوں مل۔کر۔افطاری۔کر رہے تھے۔ کچن میں ماربل ٹیبل پلس کائونٹر جس سے لائونج اور کچن کی حدود متعین تھیں اسکےگرد اونچے اونچے اسٹول لگا کر وہ تینوں کھانے بیٹھ گئے تھے۔ سیہون نے نہایت […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 15

15 ویں قسط۔۔۔انٹرویو دے کر باہر نکلتے ہوئے اسکے قدم شکستہ ہو چلے تھے۔ سو فیصد امکان تھا کہ یہ نوکری بھی نہیں ملے گی۔فری لوڈر بننے کا خیال اسے مارے ڈال رہا تھا۔ وہ پھر ہنگن دریا کے کنارے آبیٹھی تھئ۔ بنچ پر بیٹھی دریا پر نظر جمائے اس لڑکی پر سورج کی تیز […]

Continue Reading

Desi Kimchi episode 14

قسط 14وہ سوچوں میں الجھی جب گھر میں داخل ہوئی تو راوی چین ہی چین لکھ رہا تھا۔ گھر میں غیر معمولی خاموشی تھی۔ منے کچن میں کھٹ پٹ کی آوازیں آرہی تھیں۔ دونوں کمروں کے دروازے پکے بند تھے۔ منا صوفہ خالی پڑا تھا۔ ایک کونے میں ایک بڑا سا کارٹن دھیرے دھیرے ہل […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 13

قسط 13یہ آئی ڈی آپکے گھر سے کھولی گئ ہے جس سے تقریبا 13 لڑکیوں کو ہراساں کیا گیا ہے۔ اس کھاتے سے لڑکیوں کو گھیرا جاتا رہا ہے انکی تصاویر اور ویڈیوز بنا کر مختلف ویب گاہوں کو بیچا گیا ہے۔جہاں تک مجھے لگتا ہے یقینا اس آئی ڈی کی وجہ سے ہی آپکی […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 12

قسط بارہوہ کمرے میں جانے کیلئے اٹھی تھی۔ ابھی کمرے کا دروازہ کھولنے کیلئے ہینڈل پر ہاتھ رکھا ہی تھا کہ وہ خاتون آندے آندے کہتی ہوئی آئیں۔ اس نے مڑ کر سیہون کو دیکھا تو وہ کندھے اچکا گیا۔ اسے دروازے پر روک کر سیہون کو بھی اسکے پاس لا کھڑا کیا تھا انہوں […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 11

قسط 11 رات کے گیارہ بج رہے تھے۔ ہے جن دوائیوں کے زیر اثر بے خبر سو رہا تھا۔ اسے کمبل اڑھا کر بتی بجھا کر بس رات کا زیرو کا بلب جلا کر آہستگی سے کمرے سے نکل آئی۔ عروج کی اس وقت ڈیوٹی تھی۔ اور آج تو اپنی ڈیوٹی پر وہ تین گھنٹے […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 10

دیسی کمچی قسط دس۔یہ ٹھیک ہے بس بے ہوشی کی دوا ذیادہ ہونے کی وجہ سے نڈھال ہو گئ تھی ۔ فکر مت کرو۔ اسے جگا سکتی ہوں مگر چونکہ اسے کافی گہرا شاک پہنچا ہے بہتر ہے سو کے اسکے اعصاب پرسکون ہو جائیں۔عروج عزہ کے بیڈ کے پاس کھڑے ہے جن کو تسلی […]

Continue Reading