Desi Kimchi Episode 34

قسط 34اسے پہلے تو کچھ سمجھ نہ آیا اتنی رات گئے کہاں جائے اپنا بیگ اٹھائے دو دن تو یونہی پبلک پارک میں چوکیدار کی نظر سے بچتے گزار دیئے مگر کوریا کی سردی اسکی ہڈیاں جما رہی تھی۔ اس دن وہ پارک میں بنچ پر سوئی تھی جب ایک چوکیدار نے اسے اٹھا دیا […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 33

قسط نمبر 33وہ بے خبر سورہی تھی۔ یہی وقت مناسب تھا اس نے اسکے سرہانے ایک لفافہ رکھا۔ اپنا بیگ اور مختصر سامان وہ پہلے ہی احتیاط سے اٹھا کر باہر لائونج میں لےجا چکی تھی۔ اس پر کمبل درست کرکے وہ دروازہ بند کرکے لائونج میں چلی آئی۔ نور اسکے سامان کو اور پھر […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 32

قسط 32منہ ہاتھ دھو کر وہ تولیے سے چہرہ تھپتھپاتی باتھ روم سے نکلی تو عشنا کو خلا میں گھورتے مگن پایا۔ دوسرا کمرہ مچھلی بازار بنا ہوا تھا ان سب کا یقینا آج رت جگے کا ارادہ تھا۔ فاطمہ بھی یقینا آج وہیں سوتی یا جب سونے کا ارادہ باندھتی تو واپس آجاتی یہاں۔عشنا […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 31

قسط 31 سیونگ رو ہنسا تھا پھر ہنستا چلا گیا تھا۔ وہ غصے میں منہ پھلا کے اسے گھورتی رہی۔اب اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے۔ اسکا انداز خفگی بھرا تھا۔وہ دونوں دریا کے کنارے یونہی ٹہلنے چلے آئے تھے۔ قریب ہی کچھ نوجوان بچے گٹار وغیرہ سجائے گانے گانے میں مصروف تھے۔وہ چند […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 30

قسط 30سعدیہ اسپیشل۔۔ تمہیں کوئی آسان سی ڈش نہیں سوجھی تھی یہ انوکھا تجربہ ضرور کرنا ہے تمہیں۔۔الف جھلائی ہوئی اسکے ساتھ سپر اسٹور میں گھوم رہی تھیبہت سادہ اور شان ترکیب ہے۔تم دیکھنا سب کو پسند آئے گی۔عزہ پر جوش تھئ۔ الف سرجھٹک کر آگے بڑھ گئ۔ عزہ گھوم گھوم کے چیزیں اکٹھی کرنے […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 29

قسط 29 عشنا کا پتہ کرو کہاں ہے دو دن سے۔چائے پیالی میں نکالتے ہوئے واعظہ کو خیال آیا تو مڑ کر ہانک لگائی۔ عزہ الف عروج قطار سے بیٹھی ایک دوسرے کے سر میں تیل لگا رہی تھیں۔یار فون بند جا رہا ہے اسکا۔ عزہ نے الف کے سر میں تیل جھسا۔ جیسے ہی […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 28

قسط 28 وہ کائونٹر سے ڈبل روٹی اٹھا کے بھاگ رہی تھی جب واعظہ کمرہ کھول کر نکلی۔واعظہ کو نکلتے دیکھ کر اس نے مزید برق رفتاری سے دڑکی لگائی تھئ۔ہائیں۔ واعظہ کا کھلا منہ جب تک بند ہوا اپارٹمنٹ کا دروازہ بھی بند ہو چکا تھا۔بنا ناشتے جانا ہوگا۔ اس نے یاسیت سے سوچا […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 27

قسط27 وہ سب تیار ہو کر سیہون کے کمرے سے ملحقہ غسل خانے کے دروازے پر کھڑی واعظہ کے نکلنے کا انتظار کر رہی تھیںاللہ کب سے تیار ہو کر کھڑے ہیں تمہارا ناشتے پر انتظار کرتے رہے تم کہاں چلی گئ تھیں صبح صبح۔۔عزہ نے دہائی دیتم یہاں باتھ روم میں گھسی بیٹھی ہو۔ […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 26

قسط 26میں معزرت خواہ ہوں آپ دونوں کو ڈرا دیا میں نے۔یون بے ٹھیک ٹھاک شرمندہ سی تھی۔ دونوں اسے کینہ توز نظروں سے ہی گھو ررہی تھیں جان نکال دی تھی اس نے۔ اب سامنے بیٹھی انہی کے پیش کردہ سینڈوچ کو چباتے ہوئے بار بار جھک جھک کر معزرت کر رہی تھی۔آنیو۔ (کوئی […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 25

قسط 25دھیرے سے دروازہ کھول کر وہ اندر داخل ہوئی اسکے ہاتھ میں کھانے کی ٹرے تھی۔ واعظہ ابھی بھی بیڈ پر بازوئوں میں سر چھپائے کرسی پر بیٹھی بے سدھ تھی۔ البتہ نور جاگ چکی تھی ۔ بیڈ کرائون سے ٹیک لگا کر بیٹھی تھی مگر آنکھیں بند ہی کی ہوئی تھیں۔۔ ڈرپ ختم […]

Continue Reading