kehkashaan dekh tri anjuman tabaan main|Urdu Romantic Poetry| romaanwi shayari
انکی پلکوں پہ لرزتا ہوا تارا تو نہیں میری مایوس امیدوں کا سہارا تو نہیں مست موجوں میں نہاں کوئی اشارہ تو نہیں کسی امڈے ہوئے طوفان نے پکارا تو نہیں نکھری نکھری سی نظر آتی ہے شام مہتاب اس نے الجھی ہی زلفوں کو سنوارا تو نہیں ٹوٹ کر کھو جو گیا ظلمت شب […]
Continue Reading