yeh hajoom e rang o nikhat
یہ ہجوم رنگ و نکہت ، تیرے حسین اشارے مری سو آرزوئیں کہیں جاگ اٹھیں نہ پیارے ہیں بھری بہار میں بھی ، مری زیست کے سہارے وہی بھولی بسری یادیں وہی گمشدہ نظارے یہ بہار نور و نغمہ ، وہی ہم ، وہی شب غم وہی صبح کا تصور ، وہی ڈوبتے ستارے ہے […]
Continue Reading