Category: Desi Kimchi
**Korean Urdu Fan Fiction: A Novel by vaiza zaidi**
What happens when eight Pakistani girls go to South Korea for studying? They discover a whole new world of korean culture, lifestyle, and daily life. They face cultural shocks, make new friends, fall in love, and have unforgettable adventures. They also learn more about themselves and their dreams.
This is a light rom com novel that features Seoul, Korea as the backdrop. It is inspired by the popular kdramas that the girls love to watch. It is a fun, fresh, and relatable story that will make you laugh, cry, and swoon.
If you are a fan of urdu novels, kdrama urdu, or trending urdu novels, you will love this korean urdu fan fiction. It is a trendy urdu novel by pakistan based urdu writer vaiza zaidi , available on urduz web digest the leading platform for urdu content. Don’t miss this amazing novel that will take you on a journey to the land of k-pop, k-beauty, and k-drama.
Desi Kimchi Urdu Web Travel novel Episode 64 Finale
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
آخری قسطسیول کی نیم گرم سی خوشگوار دوپہر چہل پہل سے بھرپور تھی۔ ایک کے بعد ایک قیمتی گاڑی اس عمارت کے پارکنگ کی جانب آئے چلی جا رہی تھی۔ جسکا مطلب تھا یقینا کسی نئے شو کی شوٹ جاری ہے۔ انکی گاڑی ایس این انٹرٹینمنٹ کے دفتر کے باہر کب سے رکی تھی۔ خاموشی…
Read MoreDesi Kimchi Episode 63
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 63غضب کا جذباتئ منظر تھا۔ طوبی اور دلاور اکٹھے کمرے میں داخل ہوئے تھے جب آہٹ پر دونوں نے نگاہ اٹھا کر دروازے کو دیکھا تھا۔ دلاور بے تابئ سے اسکے پاس آئے تھے۔۔ فاطمہ ایک طرف ہو گئ۔وہ بستر پر چت لیٹا تھا۔ اسکی پسلی میں ہیئر لائن فریکچر تھا اور بائیں بازو…
Read MoreDesi Kimchi Episode 62
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 62وہ ابھی سب کام سمیٹ کر باورچی خانے سے نکلی تھی اپنے کمرے کا رخ ہی کیا تھا کہ اماں کی پاٹ دار آواز نے قدم روک دیئےبہو ہم میلے میں جا رہے ہیں گھر کا خیال رکھنا خاور آتا ہوگا اسے چاء روٹی بھی پوچھ لینا۔اور مانو بھئ سپارہ پڑھ کر آنے والی…
Read MoreDesi Kimchi Episode 61
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 61عزہ نے کمبل سے منہ نکال کر بھنا کر دیکھا۔ عشنا بھی کم و بیش بھنا ہی رہی تھی۔ مگر اسے اپنی جھلاہٹ دبانے میں ملکہ حاصل تھا۔۔۔نہیں آج بس میرا دل ہی نہیں کیا کھانا کھانے کا۔سرگوشیاںہ آواز مگر اتنی خاموشی میں صاف اور واضح سنائی دی۔عروج کے جانے کے بعد وہ دونوں…
Read MoreDesi Kimchi Episode 60
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 60عزہ نے الف کو کندھے سے لگایا ہوا تھا وہ اس سے لپٹی چہکوں پہکوں رو رہی تھی عشنا دلاسے کیلئے کبھی اسکے کندھے پر ہاتھ رکھتی کبھی دزدیدہ نگاہوں سے واعظہ کو دیکھتی مگر کچھ کہنے کی ہمت نہ پاتی خود میں۔ واعظہ سکون سے انکے مقابل دونوں ہاتھ پیچھے زمین پر ٹکا…
Read MoreDesi Kimchi Episode 59
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 59وہ اور واعظہ اکٹھے بس سے اتری تھیں۔۔۔ اسٹاپ سے آگے دو گلیوں کا پیدل کا راستہ تھا جس کے فٹ پاتھ پر خراماں خراماں چلتے وہ ہمیشہ نان اسٹاپ بولتی اور واعظہ سنتی تھی۔یار کوریا دن بہ دن گرم نہیں ہوتا جا رہا ہے؟ ان دنوں تو ہماری قلفی جم جاتئ تھئ۔۔فاطمہ نے…
Read MoreDesi Kimchi Episode 58
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط نمبر 58یہ ۔۔۔۔ واعظہ نے آگے بڑھ کر انکو سیدھا کیا۔ انکے سر پر سے ہلکا ہلکا خون نکل رہا تھا ۔ اسکے ہاتھ خون سے بھر گئے۔ وائپر تھامے فاطمہ بالکل ساکت کھڑی تھی۔ اسکو اپنی فوری ردعمل دکھانے کی اچھی خاصی بڑی سزا ملی۔تھی۔کیا ہوا۔ بے ہوش ہو۔گئے۔ عروج تیزی سے آگے…
Read MoreDesi Kimchi Episode 57
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 57وہ سب کھا پی کر نو بجے کے قریب فلیٹ میں پہنچی تھیں۔ عشنا عزہ اپنی صبح کی تیاری میں لگ گئیں عروج کا کافی پینے کا دل کر رہا تھا بنانے کھڑی ہوئی تو واعظہ فاطمہ نے بھی فرمائش کر دی۔۔ انہیں تو دانت کچکچا کر گھورا مگر الف جو خاموشی سے صوفے…
Read MoreDesi Kimchi Episode 56
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 56صبح سورج کی روشنی اسکے چہرے پر پڑنے سے اسکی آنکھ کھلی تھی۔ گلاس ونڈو سے پورا سورج جیسے اسکے کمرے میں جھانک رہا تھا۔اس نے کسمسا کر آنکھیں مسلیں سیدھا ہونا چاہا تو احساس ہوا اس ننھے سے وجود کا جو اسکے پہلو میں بے خبر تھا۔ ذرا سا کروٹ لیکر اس نے…
Read MoreDesi Kimchi Episode 55
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 55سارا دن اسکا اس چندی آنکھوں والی کے نخرے اٹھاتے گزرتا تھا اور عبداللہ سے بچتے۔ جانے عبداللہ کو کیا مسلئہ تھا بہانے بہانے سے اسکے پاس آنے بات کرنے کی کوشش کرتا تھا۔ اسے تو عبداللہ سے اتنی چڑ ہو چکی تھی کہ مروتا بھی مخاطب ہونے کو تیار نہ ہوتی تھی۔ ابھی…
Read More