gham ko naghmaat banaatay guzri dard ki dhoom machatay guzri

غم کو نغمات بناتے گزریدرد کی دھوم مچاتے گزری سوۓ ارمان جگاتے گزریشوق کو شعلہ بناتے گزری دل امیدوں سے بساتے گزریجسے ویرانہ سجاتے گزری منزل شوق کہیں ہوتی بھیمنزلوں خاک اڑاتے گزری نوجوانی تھی کہ آنچل کی ہواہوش میں آتے ہی آتے گزری انھیں چھو آیی کہیں موج بہارپھول ہی پھول کھلاتے گزری نیند […]

Continue Reading

meray hath main tha naseeb ka sitara

میرے ہاتھ میں تھا نصیب کا ستارہ۔ میرے ہاتھ میں تھا نصیب کا ستارہ آسمان سےتھا میں نے خودہی اتاراایک ہی جھٹکے میں مرے ہاتھ سے چھوٹ تھا وہ بھی گیا۔۔ کبھی پلکوں سے میں نے چن تھے جو لیئے۔۔ان کرچی کرچی خوابوں میں ٹوٹ تھا میں بھی گیا۔۔ آبلہ پائی تھی نری سفر زندگی […]

Continue Reading

aayeena آئینہ

شہر کے داخلی دروازے پر۔۔ایک آئینہ لیئے۔۔جو فقیر بیٹھا ہے۔۔اسکو وہاں سے ہٹائو۔۔شہریوں کا مطالبہ ہے۔۔گو وہ نا بھیک مانگتا ہے۔۔نہ دعا دیتاہے۔۔چپ چاپ سر نیہواڑے بیٹھا رہتا ہے۔۔کسی کو کیا کہتا ہے۔۔مگر سب تنگ ہیں اس سے یوں۔۔اسکے ہاتھ میں جو ایک آئینہ ہے۔۔اسے اٹھاتا ہے۔۔ گزرتا ہے پاس سے جو اس کے۔۔انہیں دکھاتا […]

Continue Reading