Tag: desi urdu novels
Desi Kimchi Episode 51
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط نمبر 51چنگدوکونگ پیلس۔۔ بڑے بڑے محرابوں والا لکڑی کے منقش دروازوں سے سجا پورے طمطراق سے سورج کی روشنی میں نہا رہا تھا۔ کاغذ کی کھڑکیاں لکڑی کی کھپچیوں کی چوکھٹیں ست رنگوں سے سجی تھیں۔ دور دور تک پھیل وسیع و عریض لان جس میں روائتی کوریائئ طبل بجاتے ایک قطار میں برابر…
Read MoreDesi Kimchi Episode 50
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 50کیوں غلط کہا کیا میں نے؟ طوبی تیز ہو کر بولی۔پچھلے کئی دن سے جس طرح میرے ہر قدم پر احتیاط کا مشورہ کبھی یہ کھا لو وہ پی لو کبھی آرام کر لو۔ کیا لگ رہا تھا آپکو کوئی سنگین بیماری ہوگئ ہے نا مجھے۔ مرنے والی ہوں میں تو زرا ساکیا بکواس…
Read MoreDesi Kimchi Episode 49
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 49امیوزمنٹ پارک میں وہ بچوں کے ساتھ مکمل مگن تھے۔ دونوں بچیاں جھولا جھول رہی تھیں۔ صائم کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔ وہ مچل کر گود سے اترنے کی جدوجہد کر رہا تھا۔انہوں نے اسے اتار دیا ساتھ ہی اسکی کلائی سے ایک بینڈ بھی لگا دیا تھا۔ یہ الیکٹرانک بینڈ تھا۔ دس…
Read MoreDesi Kimchi Episode 48
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 48 لفٹ پر بڑا سا نو سروس لکھا تھا۔اف۔ چار فلورز کی سیڑھیاں اترتے اسکا تیل نکل گیا تھا۔ پاکستان میں ہوتی تو آخری فلو رپر گر ہی جاتی مگر یہاں گرمی میں بھی خنکی تھیاس نے چند لمحے سانس بحال کی پھر واٹر ڈسپنسر سے جا کر پانی پیا۔ تو جان میں جان…
Read MoreDesi Kimchi Episode 47
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 47ٹیکسی سے اتر کر جیسے ہی اس نے دروازہ بند کیا اسکا شٹل کاک برقعہ دروازے میں بند ہوگیا۔ اسے پتہ بھی نہ چلا ۔عزہ کے پیچھے خراماں خراماں چلتے جب اسکی طرح آگے بڑھ ہی نہ سکی ۔ ایک بار کوشش۔ دوسری بار ذرا زور لگایا تو سر پر سے شٹل کاک برقعے…
Read MoreDesi Kimchi Episode 46
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 46 فاطمہ واعظہ بیڈ پر آلتی پالتی مارے بیٹھی بغور عشنا کو ملاحظہ کر رہی تھیں۔۔ عشنا نے اپنا بیگ کھنگالتے سر اٹھا کر دیکھا تو گڑبڑا گئ۔وہ یہ میرا ہی بیگ ہے۔اس نے صفائی پیش کی تو فاطمہ اور واعظہ نے ایک دوسرے کو دیکھا پھر دانت پیس کر اکٹھے بولیں۔تم ہمیں اپنی…
Read MoreDesi Kimchi Episode 45
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 45 وہ اپنے معاہدے کو اچھی طرح پڑھ کر دستخط کر نے ہی لگا تھا جب بھاگتے ہوئے قدموں کی آواز اسکے ڈورم کے دروازے پر آکر رکی تھی۔وہ فطری تجسس سے قلم چھوڑتا دروازے کی جانب بڑھا ہی تھا جب دھاڑ سے دروازہ کھلا تھا اور کئی انجان لوگ اندر گھستے چلے آئے۔وہ…
Read MoreDesi Kimchi Episode 44
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 44عزہ نے اوپر گیلری سے جھانک کر عمارت کے احاطے کا جائزہ لیا دور دور تک طوبی اور دلاور کے آثار نہیں تھے۔ عروج اور الف کا بھی دور دور تک پتہ نہیں تھا۔ لے دے کہ وہ اکیلی اتنا بڑا فلیٹ اور دو بچیاں ایک نو عمر لڑکا۔اس نے گہری سانس بھر گیلری…
Read MoreDesi Kimchi Episode 43
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 43ٹی سی این ۔۔ویٹنگ روم میں بیٹھی دفتر کا بورڈ پڑھتے ہوئے فاطمہ کی آنکھیں کھل سی گئ تھیں۔تم یہاں جاب کر رہی ہو؟فاطمہ کو سوال کرتے ہی اس سوال کے بونگے ہونے کا احساس ہوگیا تھا۔ واعظہ البتہ پوری سنجیدگی سے بیٹھی ریسیپشن کی جانب دیکھ رہی تھی۔آپ آجائیے۔ریسیپشن پر موجود چندی آنکھوں…
Read More