Kuch guzarnay ki tarah umr rawaan guzri hay

وہ جو تھوڑی سی سر کوۓبتاں گزری ہے  کچھ گزرنے کی طرح عمر رواں گزری ہے  با ہمہ   خانہ خرابی    و ہمہ  رسوائی  وہ جو گزری ہے پھر ایسی بھی کہاں گزری ہے  کچھ مجھے یاد تو آتا ہے کہ جادو نگہی جب مرا عہد جوانی تھا تو ہاں گزری ہے  دل کا […]

Continue Reading

Dard ki lau say chiraaghaan lamhe

درد کی لو سے چراغاں لمحےمیری قسمت کے درخشاں لمحے رقص فرما و غز لخوان لمحےشوق رسوا کے فروزاں لمحے رہ گیے زین میں گڑ کر جیسےاچھے وقتوں کے وہ پراں لمحے حاصل حسرت یک عمرعزیزآج کے بے سرو ساماں لمحے بن چلے ہیں وہی یادوں کے تنوروہی گلزار و گلستان لمحے جم بھی رہتے […]

Continue Reading

aur koi soorat bhi nahin hay aur nahin zabt ka yaara bhi

اور کوئی صورت بھی نہیں ہے اور نہیں ضبط کا یارا بھی  ہائے اسی نے توڑدیا دل جس نے دل سے چاہا بھی کتنی ترقی کر گئی دنیا کر لو پیار کا سودا بھی دل بھی خریدے جا سکتے ہیں ہاں ہوتا ہے ایسا بھی  کچھ اپنی تقدیر کی گردش کچھ تدبیر کی خامی تھی  […]

Continue Reading

Corona aur katrina kahani episode 6

کرونا اور قطرینہ کہانی قرنطینہ میں بہن بھائیوں کا حال۔ امی شمسہ خالہ سے بات کر رہی تھیں دو گھنٹےہونے کو آئے تھے وہ جلے پیر کی بلی کی طرح ادھر سے ادھر گھومتا پھر رہا تھا۔ پہلے اپنے کمرے میں جھانکا۔ دانی کی کلاس چل رہی تھئ دروازہ کھلنے پر ایسی خشگمیں نگاہ ڈالی […]

Continue Reading

Corona aur katrina kahani episode 2

کرونا اور قطرینہ کہانی قسط 2 قرنطینہ کے بوجھل دن  صبح سے گھر میں اٹھا پٹخ مچی تھی  ماہانہ صفائی ہو رہی تھی کہ کیا بس چیزوں کا شور۔۔ امی نے دو بار تو کمرے میں آکر ان دونوں کو جگایا مگر ڈھٹائی عروج پر تھی دونوں کی۔ ایک بجے تو امی کے صبر کا […]

Continue Reading