mumkin nahi taskeen ay hamdam dil rota hay ro lenay de
ممکن نہیں تسکین اے ہمدم دل روتا ہے رولینے دے میں زیست کا حاصل کھو ہی چکا اس زیست کو بھی کھو لینے دے جب درد ہی دل کو بھایا ہو پھر چارہ گری سے کیا حاصل برباد میں ہوتا جاتا ہوں برباد مجھے ہو لینے دے وہ احد تمنا ختم ہوا ، یادوں کا […]
Continue Reading