Tum se pehle kabhi shikwa tha na ab hay koi
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
تم سے پہلے کبھی شکوہ تھا نہ اب ہے کوئی میں جو برباد ہوا ہوں اسکا تو سبب ہے کوئی ہنس تو دیتے ہیں کئی جاننے والے ہم پر ورنہ مڑ کر بھی نہ دیکھیں تو عجب ہے کوئی آج پھر گم خرابات سے رقصندہ دلی آج پھر شہر میں تقریب طرب ہے کوئی اور…
Read Morewafa sirf qisay kahani talak hay
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
وفا صرف قصے کہانی تلک ہے، وفا ایک نے در حقیقت نہیں کی ہوس نے تقدس کا روپ دھارا کسی نے کسی سے محبّت نہیں کی کھلے زخم پھولوں بھری محفلوں میں ، جلے دیپ پلکوں پہ تنہائیوں میں گوارہ کیا سب بارے حوصلے سے ، تمہیں بھول جانے کی ہمت نہیں کی بہ زعم وفا یا بہ…
Read MoreSurprise short urdu horror story|کہانی: “تین بہن بھائیوں کا سرپرائز”
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
کہانی: “تین بہن بھائیوں کا سرپرائز” کہانی کا خلاصہ: تین بہن بھائیوں کی کہانی ہے جن میں دو چھوٹے بہن بھائی اپنی بڑی بہن کے لیے ایک سرپرائز پلان کرتے ہیں۔ لیکن جب ان کی بہن کا ایک حادثہ ہوتا ہے اور اس کی روح ان سے ملنے آتی ہے، تو کہانی ایک جذباتی موڑ…
Read Moreذیابیطس urdu afsana short story|Sehat Aur Rishton Ki Kahani
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
“ذیابیطس اور رشتوں میں تبدیلی”۔ اسکی ساس کو ذیابیطس تھی اور یہ اسکی زندگی کا سب سے بڑا روگ تھا گھر میں مٹھاس نام کی کوئی چیز آ نہیں سکتی تھی مجال ہے جو اپنی بڑھتی ہوئی شوگر کا انھیں احساس ہو وہی سمیعہ جو طرح طرح کے ٹرائفل کیک ڈونٹ وغیرہ…
Read Moreمختصر افسانہ منافع Munafa
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
مختصر افسانہ منافع انکا تو دھیان بھی نہیں گیا تھا اس طرف انکے دوست نے توجہ دلائی انکی چلتی ہوئے سڑک پر کریانے کی دکان تھی کچھ مہینوں سے جانے کیوں کاروبار میں کچھ مندہ تھا لوگ بڑے مارٹ میں جا کر شاپنگ کرنا پسند کرنے لگے تھے کہ کیا کچھ نقصان ہوا انکو تبھی دوست نے کہا…
Read Moreنسلی تضاد ,nasli tazad
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
مختصر افسانہنسلی تضاد تمہیں بہت لمبی بات کرنے کی عادت ہو گئی ہے بچے اتنی تفصیل سے بیزار ہو جاتے ہیں آخر انھیں بیس پچیس سال پرانے قصوں میں کیا دلچسپی ہمارا وقت گزر گیا اب نیے دور کے بچے ہیں ٹی وی انٹرنیٹ کے دور کے اب ہمارے پاس بیٹھ کر کیا بات کریں ہم…
Read Moreمختصر افسانہ ……..اکیلی,akeli
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
مختصر افسانہ……..اکیلی سونے سے پہلے سارے کھڑکی دروازے بند کیے کمرے میں آئ بتی بجھائی سونے لیٹ گئی اچانک خیال آیا اکیلی ہوں ڈر لگا صبح تک جاگتی رہیالارم بجاکروٹ بدلی شوہر کو جگایاناشتہ بنانے اٹھ گئی ۔۔۔۔ اردوز ویب ڈائجسٹ کی تمام تحاریر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں بلا اجازت ان تحاریر کو استعمال کرنے پر انضباطی کاروائی عمل…
Read More………گھن ghin…..
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
مختصر افسانہ ……….گھن دے دے الله کے نام پر مٹک کر تالی بجا کر مانگا تھا اس نے۔۔ معاف کرو گھن آ رہی تھی اسے کیسے ہاتھ پکڑ لیا تھا اس خواجہ سرا نے سگنل کھلنے میں بس سیکنڈ باقی تھے صاحب ونڈ سکرین صاف کر دوں ؟ دس بارہ سال کی بچی بوتل میں…
Read Moreگیلے ہاتھ ۔۔۔ geelay hath
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
گیلے ہاتھ ۔۔۔ وہ سامنے ہی کھڑا تھا میں عموما کوشش کرتا ہوں بس دور سے ہاتھ ہلا کر کام چلا لوں مگر وہ حاجی صاحب کے ساتھ ہی کھڑا باتیں کر رہا تھا مجھے حاجی صاحب سے کام تھا سو سیدھا چلا آیا اسلام و علیکم حاجی صاحب میں نے گرم جوشی سے ہاتھ…
Read MoreDamad ji urdu afsana
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
ارے ظہیر۔۔ ظہیررکنا ذرا برسوں بعد ظہیر اسے راہ چلتےنظرآیا تو وہ گاڑی سڑک کنارے لگا کر آواز دے بیٹھا۔ اسکی آواز پر چونک کر سر اٹھا کر ادھر ادھر دیکھنے لگا مگر خیال بھی نہ گزرا کہ لاکھوں کی چم چم کرتی گاڑی میں بیٹھے کسی کو اسکا خیال آیا ہے۔…
Read More