Ghar wali

بھاری سامان اٹھاتا مزدور ہانپتا ہوا سیدھا ہوا مجھے سے بولا۔۔باجی اس چوکی کو صاف کر لیں بہت جالے ہیں۔۔اب میں اس پھیلے سامان کے ساتھ جھاڑن کہاں ڈھونڈتی۔۔آپ اسکو ایسے ہی لے جاکر رکھ دیں میں خود صاف کر لوں گی۔۔اس نے چپ ہو کر اٹھالیا۔۔ آگے بڑھ کر اسے فرش پر کوئی پرانا […]

Continue Reading

Salam Korea Episode 31

salam korea by vaiza zaidi قسط 31 ایڈون اسکے ساتھ اتنی خاموشی سے قدم بڑھا رہا تھا کہ اسکا دل ڈوبنےلگا تھا۔ وہ یقینا اس وقت غصے میں تھا۔ اور غصہ آنے والی بات بھی تھی۔ مگر اسے بھروسہ تھا خود پر کہ وہ منا لے گی۔ یقینا وہ اسکو سمجھ جائے گا اسکی کیفیت […]

Continue Reading

Salam Korea Episode 30

Salam korea by Vaiza Zaidi قسط 30 Surat No 22 : سورة الحج – Ayat No 5  یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ  اِنۡ  کُنۡتُمۡ فِیۡ رَیۡبٍ مِّنَ الۡبَعۡثِ فَاِنَّا خَلَقۡنٰکُمۡ مِّنۡ تُرَابٍ ثُمَّ مِنۡ نُّطۡفَۃٍ  ثُمَّ مِنۡ عَلَقَۃٍ  ثُمَّ مِنۡ مُّضۡغَۃٍ مُّخَلَّقَۃٍ  وَّ غَیۡرِ مُخَلَّقَۃٍ  لِّنُبَیِّنَ لَکُمۡ ؕ وَ نُقِرُّ  فِی الۡاَرۡحَامِ مَا نَشَآءُ  اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ثُمَّ […]

Continue Reading

Salam Korea Episode 29

salam korea  by vaiza zaidi قسط 29 آجکا بس کا سفر خوشگوار تھا۔ رش کم تھا یا اسکی قسمت اچھی تھی بیٹھنے کی جگہ مل گئ۔ بس سے اتر کر اس نے سب سے پہلے اپنا کندھا تھپکا شاباش اریزہ ۔ تم خود مختار ہو تی جا رہی ہو۔  بس اسٹاپ کی تصویر کھینچی اسی […]

Continue Reading

Salam Korea Episode 28

Salam Koreaby Vaiza Zaidi قسط 28اسکی صبح خوشگوار ہوئی تھی۔ اتنے دنوں میں پہلی بار اس نے گوارا اور اریزہ سے پہلے بیدار ہو کر ناشتہ بنایا۔۔بناتے ہوئے گنگناتی بھی رہی تھی۔ گوارا جمائی لیتی کمرے سے نکلی تو کچن میں اسے دیکھ کر بھونچکا سی رہ گئ آہٹ کیئے بنا واپس دوڑی آنکھیں ملتی […]

Continue Reading

Main youn tau houn yaheen kaheen

میں یوں تو ہوں یہیں کہیںسچ کہوں تو ہوں کہیں نہیںمیرا پتا بتاتے ہیں وہ لوگجنہوں نے دیکھا مجھے کہیں نہیںمیرے ملال مجھے جینے نہ دیںمر سکوں نہ میں اس ملال میںمیری قدر تو میں خود نہ جان سکامیری وقعت بھی اب کہیں نہیںمیرے شور و شر سے بے زار تھےمیرے اپنے مجھ سے بد […]

Continue Reading

Dewaar e Shehr ka noha urdu short afsana

۔۔۔اسلام و علیکم۔(روتے ہوئے)۔آج میں آپکو اپنی کہانی سنانا چاہتی ہوں۔ ذیادہ وقت نہیں لوں گی بس اپنی تباہی کی داستان سنانا ہے مجھے۔ آج میں ڈھے گئ ہوںمٹی کا ڈھیربن گئ ہوںمیں آج خود اپنے بوجھ سے گر کر ٹوٹ گئ ہوں۔مجھے آج احساس ہوا ہے کہ میں تو بالکل بے کار سی ہوں۔ […]

Continue Reading