معمولی سی بات….mamooli si baat
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
Support us بات معمولی سی تھی مگر اصفحانئ صاحب کا مزاج ہی گرم تھا کسی سبب۔ بریک آئوٹ میں چائے بنا کر وہ ماجد سے باتیں کرتے اپنی ہی دھن میں نکلا تو سامنے سے آتے اصفحانئ صاحب سے ٹکرا گیا۔ انکی براق سفید قمیض جسے وہ جمعے کی مناسبت سے خوب کلف لگا کر…
Read MoreHajoom e tanhai zehni bahali markaz case 567
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
ہجوم تنہائی ذہنی بحالی مطب۔ مسیحامحترمہ ہجوم تنہائی۔۔ نفسیات دان۔ عالمہ پی ایچ ڈی زندگی کے تجربات ہجوم بیکراں۔ وہ ایک سولہ سترہ سال کا لڑکا تھا۔ اضطراری انداز میں ادھر سے ادھر ٹہل رہا تھا۔ گلے میں گٹار لٹکا رکھا تھا۔دونوں ہاتھ گٹار کو بجانے میں مصروف تھے۔ کہنی کرسی کے ہتھے پر ٹکا…
Read MoreLakeer e waqt urdu afsana about time and space
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
مسیحامحترمہ ہجوم تنہائی۔۔ نفسیات دان۔عالمہ پی ایچ ڈی زندگی کے تجربات ۔۔۔۔۔ لکیر وقت ایک عمر سے اس نے نگاہ نفسیات دان کی آنکھوں پر جما رکھی تھی۔جیسےآنکھوں سے اسکے دل کا حال پڑھ لینا چاہتا ہو۔مگر دل کا حال نگاہوں سے بیان کرنا اسے نہیں آتا تھا۔ جبھی مریض کی نگاہوں کا مرکز وہ…
Read Moreدعا مختصر سبق آموز افسانہ
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
یا اللہ میری ماں کو لمبی زندگی دے صحت دے۔ گڑ گڑا کر دعا مانگتی وہ لڑکی اسپتال کے جنرل وارڈ کے ایک کونے پر جائے نماز بچھائے خدا سے فریاد کناں تھی۔ اسکے قریب ہی ایک بستر پر بیٹھی نحیف و نزار بڑھیا اپنے بستر سے اتری لڑکھڑاتے قدموں سے پاس آئی لڑکی کے…
Read MoreJugnu |urdu horror story| zindagi zyadah heran kun hay
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
بابر کو خوب اچھی طرح تھپک تھپک کر سلاکر اسنے کمر سیدھی کی۔ جانے دو ایک دن سے خوب چڑ چڑا کیوں ہو رہا تھا ۔ زرا اکیلا چھوڑو جاگ جاتا اور خوب روتا ۔ اب بھی فیڈر پی کر بمشکل سویا تھا۔ پورا گھر پھیلا پڑا تھا نہ صرف صفائی ہونی باقی تھی…
Read Moreایک تھی سارا۔۔۔مختصر افسانہ
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
چودہ اگست کے روز مینار پاکستان پر ٹک ٹاک بنانے کیلیئے آئی لڑکی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک۔ چار سو مردوں نے گھیر لیا کئی گھنٹے تک زدو کوب کرتے رہے لڑکی کے کپڑے پھاڑ دیئے۔ پولیس کو اطلاع دینے کے باوجود پولیس آدھے گھنٹے تاخیر سے پہنچی۔لڑکی کا نام سارا بتایا جاتا ہے۔۔ کہا…
Read MoreDesi Kimchi Urdu Web Travel novel Episode 64 Finale
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
آخری قسطسیول کی نیم گرم سی خوشگوار دوپہر چہل پہل سے بھرپور تھی۔ ایک کے بعد ایک قیمتی گاڑی اس عمارت کے پارکنگ کی جانب آئے چلی جا رہی تھی۔ جسکا مطلب تھا یقینا کسی نئے شو کی شوٹ جاری ہے۔ انکی گاڑی ایس این انٹرٹینمنٹ کے دفتر کے باہر کب سے رکی تھی۔ خاموشی…
Read MoreDesi Kimchi Episode 63
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 63غضب کا جذباتئ منظر تھا۔ طوبی اور دلاور اکٹھے کمرے میں داخل ہوئے تھے جب آہٹ پر دونوں نے نگاہ اٹھا کر دروازے کو دیکھا تھا۔ دلاور بے تابئ سے اسکے پاس آئے تھے۔۔ فاطمہ ایک طرف ہو گئ۔وہ بستر پر چت لیٹا تھا۔ اسکی پسلی میں ہیئر لائن فریکچر تھا اور بائیں بازو…
Read MoreDesi Kimchi Episode 62
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 62وہ ابھی سب کام سمیٹ کر باورچی خانے سے نکلی تھی اپنے کمرے کا رخ ہی کیا تھا کہ اماں کی پاٹ دار آواز نے قدم روک دیئےبہو ہم میلے میں جا رہے ہیں گھر کا خیال رکھنا خاور آتا ہوگا اسے چاء روٹی بھی پوچھ لینا۔اور مانو بھئ سپارہ پڑھ کر آنے والی…
Read MoreDesi Kimchi Episode 61
- Syeda Vaiza Zaidi
- Posted on
قسط 61عزہ نے کمبل سے منہ نکال کر بھنا کر دیکھا۔ عشنا بھی کم و بیش بھنا ہی رہی تھی۔ مگر اسے اپنی جھلاہٹ دبانے میں ملکہ حاصل تھا۔۔۔نہیں آج بس میرا دل ہی نہیں کیا کھانا کھانے کا۔سرگوشیاںہ آواز مگر اتنی خاموشی میں صاف اور واضح سنائی دی۔عروج کے جانے کے بعد وہ دونوں…
Read More