Desi Kimchi Episode 58

قسط نمبر 58یہ ۔۔۔۔ واعظہ نے آگے بڑھ کر انکو سیدھا کیا۔ انکے سر پر سے ہلکا ہلکا خون نکل رہا تھا ۔ اسکے ہاتھ خون سے بھر گئے۔ وائپر تھامے فاطمہ بالکل ساکت کھڑی تھی۔ اسکو اپنی فوری ردعمل دکھانے کی اچھی خاصی بڑی سزا ملی۔تھی۔کیا ہوا۔ بے ہوش ہو۔گئے۔ عروج تیزی سے آگے […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 57

قسط 57وہ سب کھا پی کر نو بجے کے قریب فلیٹ میں پہنچی تھیں۔ عشنا عزہ اپنی صبح کی تیاری میں لگ گئیں عروج کا کافی پینے کا دل کر رہا تھا بنانے کھڑی ہوئی تو واعظہ فاطمہ نے بھی فرمائش کر دی۔۔ انہیں تو دانت کچکچا کر گھورا مگر الف جو خاموشی سے صوفے […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 56

قسط 56صبح سورج کی روشنی اسکے چہرے پر پڑنے سے اسکی آنکھ کھلی تھی۔ گلاس ونڈو سے پورا سورج جیسے اسکے کمرے میں جھانک رہا تھا۔اس نے کسمسا کر آنکھیں مسلیں سیدھا ہونا چاہا تو احساس ہوا اس ننھے سے وجود کا جو اسکے پہلو میں بے خبر تھا۔ ذرا سا کروٹ لیکر اس نے […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 55

قسط 55سارا دن اسکا اس چندی آنکھوں والی کے نخرے اٹھاتے گزرتا تھا اور عبداللہ سے بچتے۔ جانے عبداللہ کو کیا مسلئہ تھا بہانے بہانے سے اسکے پاس آنے بات کرنے کی کوشش کرتا تھا۔ اسے تو عبداللہ سے اتنی چڑ ہو چکی تھی کہ مروتا بھی مخاطب ہونے کو تیار نہ ہوتی تھی۔ ابھی […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 54

قسط 54وہ حد درجہ مایوس گھر واپس آئے تھے۔ آہستگی سے داخلی دروازہ بند کیا کہ آہٹ نہ ہو پلٹے تو دل اچھل کر حلق میں ہی آگیا۔سفید سلک کے نائٹ سوٹ میں لال بھبوکا چہرہ لیئے طوبی سامنے کھڑی تھی۔ شائد انکے انتظار میں ٹہل رہی تھیتم سوئی نہیں۔ میرا انتظار نہ کیا کرو […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 53

53باہر نکلتے فاطمہ ہنستے ہنستے دہری سی ہوگئ تھئ۔ کھاوا تھوڑا کھسیایا ہوا سر کھجا رہا تھا۔اف خدایا۔ ایک تو شراب وہ بھی ایو۔۔۔۔ اسے سوچ کے گھن آرہی تھئ۔بہت اچھا ہوا اس عبداللہ کے ساتھ۔ اس دن سور کھا رہا تھا کھڑا ہوا۔ جب سور جیسی غلیظ چیز کھائے گا تو کسی دن اسے […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 52

قسط 52تصویریں آگے پیچھے کرتے اسے جانے کتنی دیر گزر چکی تھی۔ اتنی مگن بیٹھی تصویریں دیکھ رہی تھی کہ اسے احساس بھی نہیں ہوا کہ اسے مگن بیٹھے کتنی دیر سے وہ اسکے سر پر کھڑی اسے دیکھ رہی ہے۔تصویریں کوئی سو ڈیڑھ سو ہوں گی۔ ختم ہوگئیں جب دوبارہ نئے سرے سے شروع […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 51

قسط نمبر 51چنگدوکونگ پیلس۔۔ بڑے بڑے محرابوں والا لکڑی کے منقش دروازوں سے سجا پورے طمطراق سے سورج کی روشنی میں نہا رہا تھا۔ کاغذ کی کھڑکیاں لکڑی کی کھپچیوں کی چوکھٹیں ست رنگوں سے سجی تھیں۔ دور دور تک پھیل وسیع و عریض لان جس میں روائتی کوریائئ طبل بجاتے ایک قطار میں برابر […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 50

قسط 50کیوں غلط کہا کیا میں نے؟ طوبی تیز ہو کر بولی۔پچھلے کئی دن سے جس طرح میرے ہر قدم پر احتیاط کا مشورہ کبھی یہ کھا لو وہ پی لو کبھی آرام کر لو۔ کیا لگ رہا تھا آپکو کوئی سنگین بیماری ہوگئ ہے نا مجھے۔ مرنے والی ہوں میں تو زرا ساکیا بکواس […]

Continue Reading

Desi Kimchi Episode 49

قسط 49امیوزمنٹ پارک میں وہ بچوں کے ساتھ مکمل مگن تھے۔ دونوں بچیاں جھولا جھول رہی تھیں۔ صائم کو گود میں اٹھا رکھا تھا۔ وہ مچل کر گود سے اترنے کی جدوجہد کر رہا تھا۔انہوں نے اسے اتار دیا ساتھ ہی اسکی کلائی سے ایک بینڈ بھی لگا دیا تھا۔ یہ الیکٹرانک بینڈ تھا۔ دس […]

Continue Reading