dildaarian raheen na dil azaariaan raheen
دلداریاں رہیں ، نہ دل آزاریاں رہیں خود داریاں وبال تھیں ،خود داریاں رہیں جب تیرے ساتھ ایک زمانہ عزیز تھا پھر تو خود اپنے اپنے آپ سے بیزاریاں رہیں لمحوں میں ماہ و سال گزرنے کے دن گیے اب ایک زندگی کی گرانباریاں رہیں لہرائیں وہ گھٹائیں ، نہ وہ چاندنی کھلی گو پھر بھی رات رات کی […]
Continue Reading