hum jo patay hotay
ہم جو پتے ہوتے۔ ۔ہرے بھرے درخت سے جڑے ہوتے۔۔ بہار کا موسم ہوتا۔۔ سبک ہوا سے جھوم ریے ہوتے ۔۔ تم کلہاڑی لیکر آتے۔۔ اس درخت کو ہی کاٹ ڈالتے۔۔ ہم بے جان سے ہو کر آگرتے۔ ۔۔ سوکھ کر ہیئت اپنی کھو جاتے۔۔ تم تیز قدم اٹھاتے آتے۔۔ ہم تمہارے قدموں میں چرمرا جاتے۔۔ پر […]
Continue Reading