Corona aur katrina kahani episode 2

کرونا اور قطرینہ کہانی قسط 2 قرنطینہ کے بوجھل دن  صبح سے گھر میں اٹھا پٹخ مچی تھی  ماہانہ صفائی ہو رہی تھی کہ کیا بس چیزوں کا شور۔۔ امی نے دو بار تو کمرے میں آکر ان دونوں کو جگایا مگر ڈھٹائی عروج پر تھی دونوں کی۔ ایک بجے تو امی کے صبر کا […]

Continue Reading

Zarurat Mand

ضرورت مند انکی 28سالہ ڈاکٹر  بیٹی کا پہلا رشتہ42 سال کے رنڈوے پہلی شادی سے تیرہ سالہ بیٹے کے ساتھ اس خواہش کے ساتھ آیا تھا کہ شادی کے بعد پریکٹیس  چھوڑ دیگی کیوں کہ انکے خاندان میں نوکری پیشہ خواتین کو اچھی نظر نظر سے نہیں دیکھا جاتاہے  رشتہ کرانے والی نے کوائف بتاتے […]

Continue Reading

Kabar Khana Urdu afsana

مختصر افسانہکباڑ خانہ آج کباڑ خانے کی صفائی کی پرانے کپڑے نکالے کچھ برتن کچھ ردی لحافوں کو نکالا دھوپ لگوا لوں اچانک ہی موسم بدلے گا ایک پرانا گتے کا ڈبہ ملا کچھ پرانی کتابیں تصویریں کاغذ اور ایک خاص کتاب یونہی کتاب کھولی شور مچ گیاکچھ یادیں بوکھلائیں کچھ لفظ چیخ پڑےکسی کم سن کے ٹوٹے […]

Continue Reading

Aasaibi makan…آسیبی مکان

آسیبی مکان گاڑی جس پرانے زمانے کے بڑی بڑی محرابوں والے مکان کے باہر رکی تھی اسے دیکھ کر آمنہ نے بڑی شکوہ کناں نگاہ شوہر پر ڈالی جو نظر چرا کر جلدی سےگاڑی بند کرتا باہر نکل کھڑا ہوا چار و ناچار اسے بھی پیروی کرنی پڑی گھر ارد گرد بنے نیے طرز کے […]

Continue Reading

Mungtay (maangnay walay) urdu suspense afsana about graveyard (qabrustan)

منگتے۔۔۔  جھٹپٹے کا وقت۔ اندھیرا برق رفتاری سے اپنے پر پھیلا رہا تھا ۔شہر خموشاں میں مہیب چپ طاری تھی ۔ پر دور کہیں ایک نوجوان ایک قبر پر بے سدھ اوندھا پڑا تھا۔ دور کہیں کتے بھونکے تھے ۔ سناٹے نے ناگواری سے اس آواز کے منبع کو گھورا ۔ بے ہوش پڑے انسان کے […]

Continue Reading

Amal short urdu story عمل مختصر افسانہ

مختصر افسانہعمل گھر میں داخل ہوتے ہی نہ جانے کیوں پارہ آسمان سے باتیں کرنے لگاحالانکہ معمول سے ہٹ کر کچھ بھی نہ ہوا تھاان کے گھر میں داخل ہوتے ہی انکی کم عمر بیوی بھاگ کر ان کے لئے شربت بنا کر لائی تھیپھیکا لگا انھیں سارا دن کی محنت مشقت کے بعد پھیکا […]

Continue Reading

gul yaad rahain gay na chaman yaad rehay ga

گل یاد رہیں گے ،نہ چمن یاد رہے گا ایک فصل بہاراں کا چلن یاد رہے گا بھولیں گے نہ خوشبوؤں کے رنگین جنازے پھولوں پہ تبسم کا کفن یاد رہے گا ناقدری صاحب نظراں اور ذرا دیریہ مقتل بے دارو  رسن یاد رہے گا یہ غلغلہ بے ہںراں چار  گھڑی اور البتہ زمانے کا یہ فن یاد رہے گا موسم […]

Continue Reading

ada shanaas hay dil kesay yeh ada na lagay

ادا شناس ہے دل ، کیسے یہ ادا نہ لگےوفا کا نام نہ لے اور وہ بے  وفا نہ لگے نہ چھیڑ، مجھ کو نہ چھیڑ ، اے شمیم غنچہ نشین تجھے بھی مرے گریبان کی ہوا نہ لگے ادا وہ کیا جو نہ ٹھہرے پیام فصل جنوں کرم وہ کیا جو کلیجے پہ تیر سا نہ لگے اڑاؤ  جیب […]

Continue Reading