Salam Korea Episode 27

Salam Koreaby Vaiza Zaidi قسط 27 صبح اسکی کافی دیر سے آنکھ کھلی تھی۔ اتوار تھا گوارا تو رات آئی ہی نہیں۔کسلمندی سے اس نے کروٹ بدلی حسب معمول ہوپ اٹھ کر بیڈ سے جا چکی تھی۔اس لڑکی کو نیند کیوں نہیں آتی۔ اس نے بڑبڑاتے ہوئے دوبارہ کروٹ بدلی اور سائیڈ ٹیبل سے موبائل […]

Continue Reading

Ab thori woh zamanay hain k kahai wohi chahye

اب تھوڑی وہ زمانے ہیں کہ کہیں وہی چاہیئے۔۔ہمیں اس دنیا سےکچھ بھی اب نہیں چاہیئے۔۔ دو چار خواہشوں کی ہماری چھوٹی سی فہرست تھیپرزندگی سے وہی ملا جس پہ کہا اب نہیںچاہیئے۔۔ واعظ نے گزاری ہے زندگی بلک بلک کر مانگتے جسے۔۔  اسی جنت نے ٹھکرایا زاہد تو بہت ہیں یہ اب نہیںچاہیئے۔۔ کہتے […]

Continue Reading

Salam Korea Episode 26

Salam Koreaby Vaiza Zaidiقسط 26 گنگشن نونا اور اسے آج ایڈمن صاحب سب بتا دینا چاہتے تھے۔گنگشن کا ذہن این جی او کے نئے ایونٹ میں الجھا تھا تو وہ کسی اور ہی کے خیال میں الجھا تھا اتنا کہ سامنے سے پیر پٹخ کر آتی اس لڑکی کو دیکھ کر بھی اسے اسی کسی […]

Continue Reading

Kesay main apni zaat ki islaah kia karoun

Kesay main Apni zaat ki islaah kiya keroun…Yehan tau sharafat k roz paimanay badaltay hain…کیسے میں اپنی ذات کی اصلاح کیا کروںیہاں تو شرافت کے روز پیمانے بدلتے ہیں۔ Jhukatay tau hain sir sajday main hum ay khuda…Roz sajda kerny k apne bahanay badaltay hain…جھکاتے تو ہیں سر سجدے میں ہم اے خداروز سجدہ کرنے […]

Continue Reading

Aeyina web drama script

آئینہویب ڈرامہ اسکرپٹ پہلا منظر کلاس روم کا منظرہے۔ ایک نہایت خوبصورت مرد جسکی عمر لگ بھگ تیس پینتیس برس ہوگی بارہویں کی طلباء کو میتھس پڑھا رہا ہے۔بچیوں کے چہرے پر دبی دبی مسکان ہے۔ایک طالبہ نے تصویر بنائی ہے۔ دوسری طالبہ اس تصویر کو دیکھ کر ہنسی روک رہی ہے۔ پڑھاتے پڑھاتے استاد […]

Continue Reading

URDU WEB TRAVEL NOVEL Salam Korea Episode 25

Salam Koreaby vaiza zaidi قسط 25کوریا کے سب سے مہنگے برانڈ کے منگنی کے جوڑے دیکھتی گنگشن کو جون من کے سنگ منگنی کا لباس خریدنے میں نام کا بھی اشتیاق محسوس نہیں ہو رہا تھا۔ ایک بے حد اکتا دینے والا دن تھا اسکے لیئے۔ انکی ڈیزائنر ہلکان ہو رہی تھی دونوں کیلئے رنگوں […]

Continue Reading

Salam Korea Episode 24

Salam Koreaby vaiza zaidi قسط 24اسکا فون بجے جا رہا تھا کافی دیر سے۔ گوارا باورچی خانے میں کھڑی کافی بنا رہی تھی جب مسلسل بجتی گھنٹی سے تنگ آکر کمرے میں آئئ۔۔ اریزہ بیڈ پر آلتی پالتی مارے بیٹھے تھی۔ نگاہیں اپنے سامنے اہتمام سے رکھے فون پر ہی تھیں۔جو بجے جا رہا تھا […]

Continue Reading

gham ko naghmaat banaatay guzri dard ki dhoom machatay guzri

غم کو نغمات بناتے گزریدرد کی دھوم مچاتے گزری سوۓ ارمان جگاتے گزریشوق کو شعلہ بناتے گزری دل امیدوں سے بساتے گزریجسے ویرانہ سجاتے گزری منزل شوق کہیں ہوتی بھیمنزلوں خاک اڑاتے گزری نوجوانی تھی کہ آنچل کی ہواہوش میں آتے ہی آتے گزری انھیں چھو آیی کہیں موج بہارپھول ہی پھول کھلاتے گزری نیند […]

Continue Reading