Desi Kimchi seoul korea based Urdu web travel Novel ALL EPISODES LINKS

سیول کوریا کی سیر پر مبنی دلچسپ اردو ویب سفری ناول دیسی کمچی۔جس میں

آٹھ پاکستانی لڑکیوں کے سیول کوریا میں رہ کر تعلیم حاصل کرنے کے دوران کوریا اور پاکستان کے درمیان سماجی معاشرتی تفاوت کے باعث دلچسپ تجربوں اور انکی ذاتی زندگی پر اسکے اثرات کو باتفصیل احاطہ تحریر میں لایا گیا ہے

پہلی قسط کا لنک ذیل میں ہے۔ ہر اگلی قسط کا لنک قسط کے آخر میں موجود ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *